ETV Bharat / state

پلوامہ میں نوجوان کی لاش بر آمد - لاش برآمد

نوجوان کی شناخت 25 سالہ عادل یوسف زرگر ولد محمد یوسف زرگر کے طور پر ہوئی ہے اور وہ پلوامہ کے نیو کالونی کا رہنے والا تھا۔

پلوامہ میں نوجوان کی لاش بر آمد
پلوامہ میں نوجوان کی لاش بر آمد
author img

By

Published : Jun 11, 2020, 6:47 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ میں پولیس کی جانب سے ایک نوجوان کی لاش برآمد کی گئی ہے۔

پلوامہ میں نوجوان کی لاش بر آمد

اطلاعات کے مطابق ڈانگرپورہ محلہ میں چند مقامی نوجوانوں نے ایک خالی بلڈنگ میں ایک لاش دیکھی جس کے بعد انہوں نے پولیس کو مطلع کیا۔ پولیس کی ایک ٹیم جائے واقعہ پر پہنچ گئی اور لاش کو اپنی تحویل میں لیا۔ لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ضلع ہسپتال منتقل کر دیا۔

اس نوجوان کی شناحت نیو کالونی پلوامہ سے تعلق رکھنے والے 25 سالہ عادل یوسف زرگر ولد محمد یوسف زرگر کے طور پر ہوئی ہے۔

پولیس نے کیس درج کر کے مزید تحقيقات شروع کر دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.