ETV Bharat / state

DDC Members Chairs Gram Sabha: ڈی ڈی سی ممبران کی گرام سبھا میں شرکت

author img

By

Published : Mar 1, 2022, 2:01 PM IST

دودھ مرگ اور چھترگام میں گرام سبھاؤں کی قیادت کرنے والے ترال کے ڈی ڈی سی ممبر ڈاکٹر ہربخش سنگھ نے بتایا کہ لوگوں کو ان گرام سبھاؤں سے توقعات وابسطہ ہیں اور ان پر کھرا اترنا ہماری ذمہ داری ہے۔'' DDC member Dr. Harbaksh Singh

ڈی ڈی سی ممبران کی گرام سبھا میں شرکت
ڈی ڈی سی ممبران کی گرام سبھا میں شرکت

پلوامہ: دیہی علاقوں کی مجموعی تعمیر و ترقی کے لیے گرام سبھاؤں کا سلسلہ جاری ہے، اس حوالے سے آج سب ضلع ترال کے منگہامہ، دودھ مرگ، چھترگام، شاہ آباد میں گرام سبھائیں منعقد ہوئیں، جہاں لوگوں نے اپنے اپنے مسائل متعلقہ ڈی ڈی سی ممبران کی نوٹس میں لائے جبکہ اپنے اپنے گاؤں کے حوالے سے نئے مالی سال کے لیے اپنی تجاویز متعلقہ حکام کی نوٹس میں رکھی، جن پر ڈی ڈی سی ممبران نے یقین دہانی کرائی اور کہا کہ لوگوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کیے جائیں گے۔ DDC members chairs Gram Sabha at Chatrogam

ڈی ڈی سی ممبران کی گرام سبھا میں شرکت

میڈیا سے بات کرتے ہوئے آری پل کے ڈی ڈی سی ممبر منظور گنائی نے بتایا کہ کئ سیاسی چہرے موجود ہونے کے باوجود مونگہامہ میں تعمیر وترقی نہ ہونے کے برابر ہے لیکن اب وقت آگیا ہے کہ اس، حلقے میں تعمیر وترقی کا نیا دور شروع کیا جائے۔ DDC members chairs Gram Sabha

اس دوران دودھ مرگ اور چھترگام میں گرام سبھاوں کی قیادت کرنے والے ترال کے ڈی ڈی سی ممبر ڈاکٹر ہر بخش سنگھ نے بتایا کہ لوگوں کو ان گرام سبھاووں سے توقعات وابسطہ ہیں اور ان پر کھرا اترنا ہماری زمہ داری ہے.''

انہوں نے بتایا کہ اب ہر وارڈ کو فنڈس میں سے برابر کا حصہ ملے گا اور کاموں کی سوشل آڈننگ ہو گی اور جو لوگ غیر زمہ داری کا مظاہرہ کریں گے ان کے خلاف کاروائی کی جائے گیGram Sabha at Chatrogam Tral

یہ بھی پڑھیں : Graam Sabha in Dadsara, Tral: ڈاڈسرہ ترال میں گرام سبھا کا انعقاد

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.