ETV Bharat / state

CRPF Organised Medical Camp in tral: طبی کیمپ میں سی آر پی ایف نے ادویات مفت تقسیم کیں

author img

By

Published : Jul 7, 2022, 5:25 PM IST

نودل، ترال میں منعقدہ طبی کیمپ کے دوران Free Medical Camp at Nowdal Tral سی آر پی ایف کی جانب سے سینکڑوں مریضوں کی جانچ کی گئی اور مفت ادویات بھی تقسیم کی گئیں۔

CRPF Organised Medical Camp in tral: طبی کیمپ میں سی آر پی ایف نے ادویات مفت تقسیم کیں
CRPF Organised Medical Camp in tral: طبی کیمپ میں سی آر پی ایف نے ادویات مفت تقسیم کیں

پلوامہ: عوام کو گھر کی دہلیز تک طبی خدمات پہنچانے کی کوششوں کو جاری رکھتے ہوئے سی آر پی ایف کی 180 بٹالین کی جانب سے سب ضلع ترال کے نودل علاقے میں ایک طبی کیمپ کا اہتمام کیا گیا۔ CRPF Distributed free medicine in Tralطبی کیمپ میں سیول ڈاکٹروں نے نودل اور مضافاتی علاقے سے آئے سینکڑوں مریضوں کا معائنہ کیا۔ کیمپ آئے مریضوں کو سی آر پی ایف کی جانب سے ادویات بھی مفت فراہم کی گئیں۔

طبی کیمپ میں سی آر پی ایف نے ادویات مفت تقسیم کیں

سی آر پی ایف کی جانب سے طبی کیمپ کے انعقاد پر مقامی باشندوں نے انکی اس پہل کو انتہائی حوصلہ کن قرار دیتے ہوئے امید ظاہر کی کہ ’’اس طرح کے اقدامات مستقبل میں بھی جاری رکھیں جائیں گے۔‘‘ Tral Free Medical Campمیڈیا سے بات کرتے ہوئے سی آر پی ایف 180 بٹالین کے ڈپٹی کمانڈنگ آفیسر مقصود عالم نے بتایا کہ ’’سیوک ایکشن پروگرام کے تحت سی آر پی ایف ہمیشہ سے ہی ڈیوٹی کے ساتھ ساتھ عوام کو راحت پہنچانے کے لئے اس طرح کے پروگرام منعقد کرتی آ رہی ہے اور آج کا یہ طبی کیمپ بھی اسی کی ایک کڑی ہے۔‘‘

انہوں نے کہا کہ اس طرح کے پروگرامز کا انعقاد دور دراز علاقوں میں رہائش پذیر عوام کو راحت پہنچانے کی غرض سے کیا جاتا ہے۔ کمانڈنگ آفیسر نے مزید کہا کہ سی آر پی ایف کے جوان عوام کو ہر طرح کی ممکن مدد فراہم کرنے کے لیے ہنیشہ تیار رہتے ہیں۔

مزید پڑھیں: Free Medical Camp in Tral: ترال میں مفت میڈیکل کیمپ کا اہتمام

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.