ETV Bharat / state

Concern Among Farmers: مسلسل بارش سے کسان پریشان - جموں وکشمیر میں بارش سے موسم متاثر

ہارٹیکلچر آفیسر نے کہا کہ آنے والے دنوں میں موسمی حالت بہتر ہونے کی اُمید ہے اور انہیں امید ہے کہ کسانوں کو زیادہ پریشانیوں کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔ چیف ہارٹیکلچر آفیسر نے کہا کہ وہ کسانوں کو ضرورت کے مطابق ایڈوائیزری بھی دیتے رہیں گے تاکہ اگر بےوقت بارش ہوتی ہے تو وہ ایڈوائیزری کو اپنا کر نقصانات سے بچ سکتے ہیں۔

مسلسل بارش سے کسان پریشان
مسلسل بارش سے کسان پریشان
author img

By

Published : May 9, 2023, 11:57 AM IST

مسلسل بارش سے کسان پریشان

پلوامہ: مسلسل بارش کی وجہ سے فصل خراب ہونے اور کسانوں کی بڑھتی پریشانی کو لے کر چیف ہارٹیکلچر آفیسر پلوامہ جاوید احمد نے کہا کہ کسانوں کو پریشان ہونے کی کوئی ضرورت نہیں ہے بلکہ انہیں احتیاطی تدابیر سے کام لینا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ مسلسل بارش کی وجہ سے اگرچہ کسان ضرورت کے مطابق باغات میں ادویات کا چھڑکاؤ نہیں کرپاتے ہیں اور نہ ہی باغات میں کام کر پاتے ہیں جو بہترین پیداوار کے لیے ضروری ہے، تاہم کسانوں کو چاہیے کہ وہ موسمی حالات کے مطابق باغات میں کام کریں تاکہ انہیں نقصانات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

ہارٹیکلچر آفیسر نے کہا کہ آنے والے دنوں میں موسمی حالت بہتر ہونے کی اُمید ہے اور انہیں امید ہے کہ کسانوں کو زیادہ پریشانیوں کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔چیف ہارٹیکلچر آفیسر نے کہا کہ وہ کسانوں کو ضرورت کے مطابق ایڈوائیزری بھی دیتے رہیں گے تاکہ اگر بےوقت بارش ہوتی ہے تو وہ ایڈوائیزری کو اپنا کر نقصانات سے بچ سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ان کا محکمہ ہمیشہ کسانوں کے ساتھ ہے اور وہ ہروقت کسانوں کی مدد کے لیے تیار رہیں گے تاکہ کسانوں کی پیداوار میں کسی طرح کی کمی واقع نہ ہو جائے۔

مزید پڑھیں:Operation Trinetra in rajouri موسلا دھار بارشوں کے باوجود کنڈی راجوری میں تلاشی آپریشن چوتھے روز بھی جاری

مزید پڑھیں:Rains In Kashmir بارشوں کی وجہ سے اننت ناگ کے کئی مقامات پر سڑکیں زیر آب

مزید پڑھیں:Srinagar Leh highway Closed سرینگر لہیہ قومی شاہراہ ٹریفک کیلئے بند

مزید پڑھیں:KU to Host G20 Youth Summit کشمیر یونیورسٹی جی ٹوئنٹی یوتھ سمٹ کی میزبانی کیلئے تیار

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.