ETV Bharat / state

Dead body found In Pampore: پامپور میں پولیس اہلکار کی لاش برآمد - سب انسپکٹر کی لاش سانبورہ پانپور میں

ایک اہلکار نے بتایا کہ پولیس سب انسپکٹر کی لاش سانبورہ پانپور میں اس کے آبائی گاؤں کے دھان کے کھیتوں میں دیکھی گئی اور اسی کے مطابق پولیس موقع پر پہنچی اور لاش کو اپنی تحویل میں لے لیا۔Body of Police official found

پامپور میں پولیس اہلکار کی لاش برآمد
پامپور میں پولیس اہلکار کی لاش برآمد
author img

By

Published : Jun 18, 2022, 7:46 AM IST

Updated : Jun 18, 2022, 12:33 PM IST

پلوامہ: جنوبی کشمیر کے پلوامہ ضلع کے پامپور علاقے میں پولیس سب انسپکٹر کی لاش پراسرار حالت میں ملی ہے۔ ایک اہلکار نے بتایا کہ پولیس سب انسپکٹر کی لاش سانبورہ پانپور میں اس کے آبائی گاؤں کے دھان کے کھیتوں میں دیکھی گئی اور اسی کے مطابق پولیس موقع پر پہنچی اور لاش کو اپنی تحویل میں لے لیا۔

پامپور میں پولیس اہلکار کی لاش برآمد

پولیس نے متوفی کی شناخت او ایس آئی فاروق احمد میر ولد عبد الغنی میر ساکنہ سانبورہ پانپور کے طور پر کی ہے۔جو لیتہ پورہ کے 23آئی آر پی بٹالین میں تعینات تھا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ان کے دل کے قریب گولی جیسا ایک زخم پایا گیا ہے اور پولیس نے اس حوالے سے تفتیش شروع کر دی ہے۔

پولیس پانپور نے اس سلسلے میں کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کر دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : Dead body found in Srinagar: سرینگر میں عدم شناخت لاش برآمد

Last Updated : Jun 18, 2022, 12:33 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.