ETV Bharat / state

BJP Leader Visits Gurudwaras in Tral: 'کشمیر کی مذہبی رواداری دنیا کے لیے ایک مثال' - الطاف ٹھاکربیساکھی

بی جے پی لیڈر الطاف ٹھاکر نے کشمیر کے بھائی چارے کو مثالی قرار دیتے ہوئے کہا کہ صدیوں سے یہاں سکھ، مسلمان اور ہندو امن و مان کے ساتھ رہتے آئے ہیں۔ BJP Leader on Baisakhi

BJP Leader visits Gurudwaras in Tral: ’کشمیر کی مذہبی رواداری عالم کے لیے ایک مثال‘

author img

By

Published : Apr 14, 2022, 8:29 PM IST

بی جے پی کے سینئر لیڈر الطاف ٹھاکر نے سب ضلع ترال کے دیور، اور نانر دیہات کا دورہ کرکے بیساکھی کے موقع پر سکھ برادری کو مبارک باد پیش کی۔ انہوں نے کشمیر کی صدیوں پرانی مذہبی رواداری اور ہم آہنگی کو مثالی اور قابل تقلید قرار دیا۔ الطاف ٹھاکر نے ان علاقوں میں مختلف عوامی وفود سے بھی ملاقات کی۔

بی جے پی لیڈر الطاف ٹھاکر کی ترال کے دیور اور نانر گرودواروں میں حاضری

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے امید ظاہر کی کہ ’’یہ دن ملک میں امن وامان کی نوید لیکر آئے گا۔‘‘ BJP Leader visits Gurudwaras in Tral ٹھاکر نے کشمیر کے بھائی چارے کو مثالی قرار دیتے ہوئے کہا کہ صدیوں سے یہاں سکھ، مسلمات اور ہندو رہتے آئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہاں کے لوگ ایک دوسرے کے خوشیوں، غم میں شریک ہونے کے ساتھ ساتھ مذہبی تہوار بھی ایک ساتھ مناتے ہیں۔

دریں اثناء، الطاف ٹھاکر نے مختلف علاقوں کا دورہ کر کے عوامی وفود سے ملاقات کی جنہوں نے اپنے اپنے علاقہ جات کے مسائل موصوف کی نوٹس میں لائے۔ بی جے پی لیڈر نے عوامی شکایات کا ازالہ کیے جانے کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ جموں و کشمیر کی تعمیر و ترقی، عوامی شکایات کا ازالہ اور لوگوں کو بنیادی ضروریات فراہم کرنا یوٹی انظامیہ سمیت مرکزی سرکار کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.