ETV Bharat / state

Bear Attack Leaves 4 Injured: ریچھ کے حملہ میں ایک ہی کنبے کے چار افراد زخمی

author img

By

Published : May 6, 2022, 8:07 PM IST

’’لدھو، پانپور کے گوسانی ناڑ گاؤں سے تعلق رکھنے والا ایک کنبہ اپنے رہائشی مکان کے باہر کسی کام میں مصروف تھے اور اچانک ایک ریچھ نمودار ہوکر ان پر حملہ آور ہوا۔ Bear Attack Leaves 4 of a family Injured in Pamporeریچھ کے حملے میں ایک ہی کنبے کے چار افراد خمی ہوگئے۔‘‘

Bear Attack Leaves 4 Injured: ریچھ کے حملہ میں ایک ہی کنبے کے چار افراد زخمی
Bear Attack Leaves 4 Injured: ریچھ کے حملہ میں ایک ہی کنبے کے چار افراد زخمی

ضلع پلوامہ کے لدھو، پانپور علاقے میں ریچھ کے حملے میں چار افراد زخمی ہوگئے۔ Bear Attack Leaves 4 of a family Injured in Pamporeزخمی افراد کو مقامی باشندوں نے فوری طور علاج و معالجہ کے لیے سب ضلع اسپتال پانپور پہنچایا گیا جہاں چار میں سے دوشدید زخمیوں کو سرینگر اسپتال منتقل کیا گیا جبکہ دو افراد کی مرہم پٹی کے بعد انہیں ڈسچارج کر دیا گیا، معالجین کے مطابق ان دونوں زخمیوں کی حالت مستحکم ہے۔

ریچھ کے حملہ میں ایک ہی کنبے کے چار افراد زخمی

مقامی باشندوں کے مطابق گوسانی ناڑ گاؤں سے تعلق رکھنے والا ایک کنبہ اپنے رہائشی مکان کے باہر کسی کام میں مصروف تھے اور اچانک ایک ریچھ نمودار ہوکر ان پر حملہ آور ہوا۔ Bear Attack Leaves 4 Injuredریچھ کے حملے میں ایک ہی کنبے کے چار افراد خمی ہوگئے۔ میڈیکل آفسر پانپور، ڈاکٹر محمد اشرف نے بتایا کہ ریچھ کے حملے میں زخمی افراد کی ابتدائی مرہم پٹی کے بعد دو کو اسپتال سے رخصت کیا گیا جبکہ دو افراد کو مزید علاج و معالجے کے لیے سرینگر ریفر کر دیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.