ETV Bharat / state

عسکریت پسندوں میں شامل نوجوان گھر واپس

author img

By

Published : Sep 13, 2020, 7:08 PM IST

پولیس کے مطابق عسکریت پسندی سے نمٹنے کے دوران عوامی جان ومال کا تحفظ ان کی ترجیحات میں شامل ہے اور اسی لیے انھوں نے اس ضمن میں کوشش کی جس کے بہترین نتائج سامنے آئے ہیں۔

militant rescued
militant rescued

جموں و کشمیر میں اونتی پورہ پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے ممنوعہ تنظیم البدر میں شامل ہوئے ایک نوجوان کو عسکریت پسندوں کے چنگل سے چھڑا کر گھر واپس پہنچایا ہے۔

پولیس نے کہا کہ انہوں نے نوجوان کو عسکریت پسندی کو خیر آباد کہنے کے لیے رضامند کیا ہے۔

پولیس نے ایک ٹویٹ کے زریعے یہ دعویٰ کیا ہے 'اس نے سیکورٹی فورسز اور والدین کے باہمی اشتراک سے نوجوان کو عسکریت پسندی کو چھوڑنے کے لیے رضامند کیا، جو حال ہی میں البدر نامی عسکری تنظیم کے ساتھ شامل ہوا تھا'۔

ٹویٹ
ٹویٹ

پولیس کے مطابق عسکریت پسندی سے نمٹنے کے دوران عوامی جان ومال کا تحفظ انکی ترجیحات میں شامل ہے اور اسی لیے انھوں نے اس ضمن میں کوشش کی جسکے بہترین نتائج سامنے آئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیے
جموں و کشمیر: پلوامہ میں گولیوں کی گونج

جموں و کشمیر میں پولیس کو یہ دوسری کامیابی ملی ہے، اس سے پہلے بھی پولیس نے ایک نوجوان کو عسکریت پسندی کو چھوڑنے کے لیے رضامند کیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.