جموں وکشمیر کے ضلع پونچھ کی تحصیل مینڈھر میں فوج اور پولیس کی ایس او جی ٹیم کے جوانوں نے پیر کی شام تلاشی آپریشن کے دوران مینڈھر ڈیری کے علاقے میں دہشت گردوں کے ایک ٹھکانے کو تلاش کیا۔ Weapons Recovered During Search Operation
اطلاعات کے مطابق 47 رائفلیں اور دو پستول برآمد ہوئے ہیں۔ معلومات کے مطابق اسلحہ ایک جگہ پتھروں اور جھاڑیوں کے درمیان چھپایا گیا تھا۔
- مزید پڑھیں:NIA Raids at Multiple Locations in Kashmir: کشمیر میں مختلف مقامات پر این آئی اے کے چھاپے
اس معاملے میں کارروائی شروع کرتے ہوئے آس پاس کے لوگوں سے پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔