ETV Bharat / state

Soldiers Injured in Poonch: حادثاتی دھماکے میں زخمی دو فوجی اہلکاروں میں سے ایک ہلاک - حادثاتی دھماکے میں دو فوجی اہلار زخمی

پونچھ کے جولاس فائرنگ رینج میں بدھ کے روز ایک حادثاتی دھماکے میں دو فوجی اہلکار زخمی ہوگئے۔ Two Soldiers Injured In Poonch جنہیں علاج کے لیے پونچھ کے فوجی اسپتال لے گئے, جہاں دوران علاج ایک فوجی کی موت واقع ہوگئی۔

پونچھ کے جولاس فائرنگ رینج میں فورسز اہلکار ٹریننگ

author img

By

Published : Jul 6, 2022, 7:34 PM IST

Updated : Jul 6, 2022, 10:54 PM IST

پونچھ: سرحدی ضلع پونچھ کے جولاس فائرنگ رینج میں بدھ کے روز ہوئے ایک حادثاتی دھماکے میں دو فوجی اہلکار شدید طور سے زخمی ہو گئے۔ Two Soldiers Injured In Poonch جنہیں علاج کے لیے پونچھ کے فوجی اسپتال لے گئے, جہاں دوران علاج ایک فوجی کی موت واقع ہوگئی۔ سرکاری ذرائع کے مطابق یہ واقعہ اُس وقت پیش آیا جب پونچھ کے جولاس فائرنگ رینج میں فورسز اہلکار ٹریننگ میں مصروف تھے۔ Soldiers Injured in Poonch Firing Range

حادثاتی دھماکے میں زخمی دو فوجی اہلکاروں میں سے ایک ہلاک

شہید ہونے والے فوجی کی شناخت رشی کیش ولد راجیش دوبے ساکن سہارنپور اترپردیش کے طور ہوئی ہے، جس کا پوسٹ مارٹم ڈسٹرکٹ اسپتال پونچھ میں کیا گیا، وہیں زخمی کانسٹیبل مکیش کمار کی نازک حالت کو دیکھتے ہوئے انہیں مناسب علاج کے لیے دیر شام ہیلی کاپٹر کے ذریعہ ملٹری اسپتال ادھم پور منتقل کر دیا گیا۔

مزید پڑھیں: Soldiers Injured in Poonch: پونچھ میں دو فوجی اہلکار زخمی

Last Updated : Jul 6, 2022, 10:54 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.