ETV Bharat / state

پونچھ: ایک شخص کے پاس سے ہیروئن ضبط - urdu news

ایک شخص کو مشکوک حالات میں گھومتے دیکھ کر پولیس نے پوچھ گچھ کی اس نے غیر تسلی بخش جوابات دیئے۔ شک کی بنیاد پر اس کی تلاشی لی گئی۔

پونچھ:ایک شخص کے پاس سے ہیروئن ضبط
پونچھ:ایک شخص کے پاس سے ہیروئن ضبط
author img

By

Published : Oct 5, 2021, 3:28 PM IST

پولیس نے ہیروئین سمیت ایک 32 سالہ شہری کو حراست میں لے لیا ایک شخص کلائی کے پل پر معمول چیکنگ کے دوران پکڑا گیا۔

اسے مشکوک حالات میں گھومتے دیکھ کر پولیس نے پوچھ گچھ کی اس نے غیر تسلی بخش جوابات دیئے.

جس کے بعد شک کی بنیاد پر اس کی تلاشی لی گئی۔

اسٹیشن پونچھ میں ایف آئی آر نمبر 257/2021 کے تحت دفعہ 08/22 این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

گرفتار شہری کی شناخت مقصود احمد ولد مظہر احمد عمر 32 سال ساکن سدی خواجہ کے طور پر ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.