ETV Bharat / state

Rohit Memorial Society Mandi: منڈی میں ووکیشنل ٹریننگ سنٹر کے زیراہتمام پروگرام کا انعقاد - میجر روہیت میموریل سوسائٹی کے زیر اہتمام

اس پروگرام کے حوالے سے چیئرمین علی محمد میر نے کہا کہ میجر روہیت میموریل سوسائٹی کے زیر اہتمام یہاں انڈین آرمی کی جانب سے مختلف پروگرام چلائے جارہے ہیں۔  Training Programme in Mandi

منڈی میں تربیتی پروگرام کا انعقاد
منڈی میں تربیتی پروگرام کا انعقاد
author img

By

Published : Jan 14, 2022, 2:33 PM IST

منڈی میں میجر روہت میموریل سوسائٹی کے قائم وکیشنل ٹرینگ سنٹر میں ایک پروگرام کا اہتمام کیاگیا جس میں آرمی کی جانب سے یہاں مختلف قسم کے کورس کی تربیت دی جاتی ہے جبکہ نوجوان یہاں نیا ہنر سیکھ کر اپنا روزگار کے قابل بن رہے ہیں۔ Rohit memorial society mandi organized training programme ہنر سیکھنے والوں میں خواتین کی تعداد زیادہ ہے۔

منڈی میں تربیتی پروگرام کا انعقاد

اس پروگرام کے حوالے سے چیئرمین علی محمد میر نے کہا کہ میجر روہیت میموریل سوسائٹی کے زیر اہتمام یہاں انڈین آرمی کی جانب سے مختلف پروگرام چلائے جارہے ہیں۔ Training Programme in Mandi

آج کمپیوٹر کا ایک ماہی کورس بھی مکمل ہوا ہے جس کے بعد اسناد کی بھی تقسیم عمل میں لائی گئی۔ اس سے قبل بھی خواتین کو سلائی و دوسرے شعبوں کی تربیت فراہم کی گئی ہے جس کی اسناد تقسیم کی جاچکی ہیں۔ Training Programme in Mandi

انہوں نے انڈین آرمی سے اپیل کی ہے کہ وہ مزید اس سنٹر میں تربیت حاصل کرنے والے نوجوانوں کے روزگار کو مزید مستحکم کرنے کے لئے کورس کی مدت میں اضافہ کریں۔ Training Programme for youth انہوں نے انڈین آرمی کا شکریہ ادا کیا۔ اس موقع پر بچیوں نے بھی اس سنٹر کے چیئرمین اور آرمی کی جانب سے جذبہ خیر سگالی پر شکریہ ادا کیا۔

یہ بھی پڑھیں : Civil Defence & SDRF Training Camp in Pulwama: سول ڈیفنس اور ایس ڈی آر ایف کا مشترکہ تربیتی کیمپ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.