ETV Bharat / state

Press Conference in Poonch on ST Status: منڈی پہاڑی طبقہ کے حقوق کو لیکر پریس کانفرنس - bakarwal and gujjarwal in jk

پونچھ کی تحصیل منڈی میں متعدد سیاسی پارٹیوں کے کارکنان کی جانب سے ایک پریس کانفرنس کا اہتمام Press Conference in Poonch on ST Status کیا گیا۔

منڈی پہاڑی طبقہ کے حقوق کو لیکر پریس کانفرنس

author img

By

Published : Dec 25, 2021, 9:30 AM IST

ضلع پونچھ کی تحصیل منڈی میں متعدد سیاسی پارٹیوں کے کارکنان کی جانب سے ایک پریس کانفرنس کا اہتمام Press Conference on ST status کیا گیا۔ پریس کانفرنس کا مقصد گزشتہ کئی ماہ سے پہاڑی طبقہ Scheduled Castes کے درجہ کی بحالی کو لیکر سنجیدگی کا مظاہرہ کررہے ہیں۔ لیکن اس کو لیکر گوجر اور بکروال طبقہ Bakarwal andGujjarwal in jk کے کچھ لوگوں کو یہ بات پسند نہیں آرہی ہے۔ جس کی وجہ سے جگہ جگہ اس طرح کا کچھ گوجر برادری کے نوجوانوں کا شور دیکھا جا رہا ہے۔

منڈی پہاڑی طبقہ کے حقوق کو لیکر پریس کانفرنس
اس حوالے سے اپنی پارٹی کے کارکن پیر زادہ بلال مخدومی و پیوپل ڈیموکریٹک پارٹی کے ضلع جنرل سیکرٹری تنویر احمد تانترے، پیر پنچال عوامی ڈیولپمنٹ فرنٹ کے فعال رکن خالد کرمانی، کے ہمرہ پریس کانفرنس کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ جب مرکزی سرکار پہاڑیوں کو ان کا حق دینے میں سنجیدہ ہے تو یہاں کچھ لوگوں کو کیوں تکلیف ہورہی ہے۔ اور جب گوجر بکروال طبقہ کو شیڈول ٹرائب کا حق ملا تھا۔ تب پہاڑی قوم نے ان کا بھر پور ساتھ دیا تھا۔ لیکن آج جب پہاڑیوں کے حقوق کی بات آئی تو ان کو پیٹ میں کیوں تکلیف ہو رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ گوجر بکروال طبقہ کے حق کو کاٹ کر ہمیں بالکل بھی کوئی چیز کی ضرورت نہیں ہے۔ مخصوص اسمبلی سیٹوں کے حوالے سے خدشات کا اظہار کرتے ہوے کہا کہ جب سیٹیں مخصوص کردی گئی Seven seats are proposed for Scheduled Castes ہیں۔ جو کہ ایک اچھا قدم ہے۔ لیکن حکومت نے دیگر لوگوں کے بارے میں کیا سوچا ہے۔ اگر یہاں پہاڑی ودیگر قوموں سے ان کا جمہوری حق چھین لیا جائے گا۔ تو پھر ووٹ ڈالنے کا کیا فائدہ ہوگا۔ حکومت اس حوالے سے سنجیدگی کا مظاہرہ کرے۔ انہوں نے سخت الفاظ میں اظہار خیال کرتے ہوئے جموں وکشمیر میں منافرت پھیلانے والوں کو باز رہنے کی تلقین کی ہے۔ اور پہاڑی طبقہ کو ان کے حقوق کی فراہمی میں ساتھ دینے کی گزارش کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر اٹل بہاری واجپائی سے لیکر اب تک تمام حکومتیں وعدے کرتیں رہی جو کہ وہ صرف خالی وعدے ہی رہے۔ اور گجر بکروال طبقہ کا بھی حقوق کاغذوں تک ہی محدود رہا۔ اور اب بھی اس برادری کو ان کے حقوق زمینی سطح پر حالت جوں کی توں ہے۔

انہوں نے تمام برادریوں سے اپیل کی کہ ایک دوسرے کی عزت و وقار کو مدنظر رکھتے ہوئے سابقہ روایت کو برقرار رکھا جائے۔ پروگرام میں سر پنچ بلنائی کے علاوہ فاروق ٹھکر، محمد شریف وغیرہ شامل رہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.