ETV Bharat / state

Poonch Linkup Day پونچھ لنک اپ ڈے کے موقع پر فوج نے میگا فیئر کا اہتمام کیا

پونچھ لنک اپ ڈے کی تقریبات کے موقع پر پونچھ بریگیڈ کی جانب سے پریتم سٹیڈیم میں میگا فیئر کا انعقاد کیا گیا۔ میلے میں فوج کی طرف سے ڈاگ شو، گھڑ سواری ثقافتی پروگرام کے علاوہ مختلف کھیلوں کے علاوہ حب الوطنی کے گیت پیش کئے گئے۔ Poonch Linkup Day

پونچھ لنک اپ ڈے کے موقع پر فوج نے میگا فیئر کا اہتمام کیا

author img

By

Published : Nov 20, 2022, 10:41 PM IST

پونچھ: جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں میگا فیئر کا انعقاد کیا گیا۔ پونچھ لنک اپ ڈے کی تقریبات کے موقع پر پونچھ بریگیڈ کی جانب سے پریتم سٹیڈیم میں میلے کا اہتمام عمل میں آیا۔ میلے میں فوج کی طرف سے ڈاگ شو، گھڑ سواری ثقافتی پروگرام کے علاوہ مختلف کھیل سمیت حب الوطنی کے گیت پیش کئے گئے۔ پونچھ لنک اپ ڈے کے موقع پر لائن آف کنٹرول سے ملحقہ علاقے کے لوگوں کی تفریح ​​اور تناؤ کو دور کرنے کے لیے اس میلے کا انعقاد کیا گیا۔Poonch Linkup Day

پونچھ لنک اپ ڈے کے موقع پر فوج نے میگا فیئر کا اہتمام کیا

میلے کے دوران بھارتی فوج، ضلع انتظامیہ اور مختلف اسکولوں کے طلباء سمیت معززین کی بڑی تعداد موجود تھی۔ پونچھ میلے کے دوران بڑی تعداد میں سرگرمیوں کا انعقاد کیا گیا، جس میں فوج کی جانب سے ایک رنگا رنگ پروگرام کا انعقاد کیا گیا، جس میں اسکول کے بچوں نے شرکت کی۔ وہیں کالج کے طلباء نے ثقافتی پروگرام پیش کیے۔ اس موقع پر طلبا نے مختلف کھیلوں کے مقابلوں میں بھی حصہ لیا۔ اس کے علاوہ گھڑ سواری، ڈاگ شو، میجک شو، ہتھیاروں کی نمائش اور فٹمنٹ کیمپ کا بھی انعقاد کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: 75th Poonch Link Up Day منڈی میں فوج کی جانب سے 75 ویں پونچھ لنک اپ ڈے کا اہتمام

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.