ETV Bharat / state

Policeman Found Dead in Mandi پونچھ میں پولیس اہلکار کی لاش برآمد - پونچھ میں پولیس اہلکار کی لاش برآمد

پونچھ کے منڈی علاقے میں جمعہ کی شام ایک پولیس اہلکار کی لاش برآمد ہوئی۔ متوفی پولیس اہلکار کی شناخت نریندر شرما ولد رمیشور شرما ساکن رہاری کالونی جموں کے بطور ہوئی ہے۔ Policeman Found Dead in Mandi

پونچھ میں پولیس اہلکار کی لاش برآمد
پونچھ میں پولیس اہلکار کی لاش برآمد
author img

By

Published : Oct 22, 2022, 1:36 PM IST

جموں: جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ کے منڈی علاقے میں ایک پولیس اہلکار کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اس ضمن میں تحقیقات شروع کی گئی ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ پونچھ کے منڈی علاقے میں جمعہ کی شام ایک پولیس اہلکار غالباً واش روم جانے کے دوران پھسل کر گر گیا جس کے نتیجے میں ان کی موت واقع ہوئی ہے۔ Policeman Found Dead in Poonch

متوفی پولیس اہلکار کی شناخت نریندر شرما ولد رمیشور شرما ساکن رہاری کالونی جموں کے بطور ہوئی ہے جو منڈی میں کالیکہ مندر پر تعینات تھا۔ دریں اثنا ایک پولیس افسر نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس ضمن میں تحقیقات شروع کی گئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ قانونی و طبی لوازمات کی ادائیگی کے بعد لاش کو لواحقین کے حوالے کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: Dead Body Found in Udhampur ادھم پور میں نہر سے لاش برآمد

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.