ETV Bharat / state

Demand to Reopen School in Poonch: پونچھ میں اسکول کھولنے کا مطالبہ

ضلع پونچھ میں اسکول کھولنے کا مطالبہ Demand to Reopen The School کرتے ہوئے بچوں کے لواحقین نے ایک احتجاجی Protest To Reopen School ریلی نکالی۔ کئی سماجی تنظیموں کی قیادت میں یہ احتجاجی ریلی نکالی گئی۔

Demand to Reopen The School In Poonch: پونچھ میں اسکول کھولنے کا مطالبہ

author img

By

Published : Feb 11, 2022, 5:44 PM IST

ریلی میں شامل افراد نے ضلع ترقیاتی کونسل District Development Council کے صدر تاجم اختر سے اپیل کی کہ اسکول کو جلد سے جلد کھولا جائے۔

Demand to Reopen The School In Poonch: پونچھ میں اسکول کھولنے کا مطالبہ

لواحقین کا کہنا تھا کہ بازار، سنیما ہال اور شاپنگ مالز پہلے ہی کھولے جا چکے ہیں، اس لیے اسکول بند رکھنا کسی بھی طرح سے مناسب نہیں، ہم انہیں موبائل فون سے دور رکھنا چاہتے تھے، آج انہی بچوں کے ہاتھ میں 24 گھنٹے موبائل رہتا ہے، جہاں اساتذہ کو ہاتھ پکڑ کر سکھانا ہوتا ہے، وہ اب آن لائن سکھا رہے ہیں۔ Demand to Reopen The School In Poonch

یہ بھی پڑھیں: لاک ڈاؤن کے بعد بچوں کو اسکول جانے کے لیے کس طرح تیار کیا جائے

انہوں نے مزید کہا کہ والدین پر مالی بوجھ بھی بڑھ گیا ہے۔ اسمارٹ فونز کے علاوہ انہیں نیٹ پیک پر بھی خرچ کرنا پڑتا ہے، بچوں کی جسمانی اور ذہنی نشوونما کے رک جانے سے انہیں کئی بیماروں کا خطرہ ہے۔ Demand to Reopen The School In Poonch

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.