ETV Bharat / state

Alcohol Shops In Mandi: شراب کی دکانیں کھولے جانے پر سول سوسائٹی منڈی کا اظہار افسوس

سول سوسائٹی منڈی کے کارکنان نے سخت الفاظ میں منڈی تحصیل میں شراب کی دوکان کھولنے پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا کہ منڈی تحصیل میں شراب کی کوئی بھی دوکان کھلنے نہیں دی جائےگی۔ Civil Society Mandi On Alcohol Shops

شراب کی دکانیں کھولے جانے پر سول سوسائٹی منڈی کا اظہار افسوس

author img

By

Published : Mar 1, 2022, 1:18 PM IST

منڈی: ضلع پونچھ کی تحصیل ہیڈ کواٹر پر سول سوسائٹی منڈی کی جانب سے جموں و کشمیر بالخصوص ضلع پونچھ اور منڈی تحصیل میں شراب کی دکان کھولنے کے سرکاری حکم نامے پر شدید غم و غصہ کا اظہار کیا ہے۔ Civil Society Mandi hold a press conference

شراب کی دکانیں کھولے جانے پر سول سوسائٹی منڈی کا اظہار افسوس

اس حوالے سے سول سوسائٹی منڈی کے اراکین نے منڈی ہیڈکواٹر پر پریس کانفرنس کا اہتمام کر کے حکومت اور انتظامیہ کو باور کروا دیا کہ اس وقت بھارت کو منشیات سے پاک بنانے کی کوشش ہورہی تھی لیکن دوسری جانب حکومت جموں و کشمیر میں تین سو سے زائد شراب کے ٹھیکے کھول کر ہمارے نوجوانوں کا مستقبل برباد کرنے پر تلی ہوئی ہے۔ جس کو ہر گز برداشت نہیں کیا جاے گا۔ Press Conference against Alcohol Shops

سول سوسائٹی منڈی کے کارکنان نے سخت الفاظ میں منڈی تحصیل میں شراب کی دوکان کھولنے پر اظہار تشویش کرتے ہوے کہا کہ منڈی تحصیل میں شراب کی کوئی بھی دوکان کھلنے نہیں دی جائے گی۔ Opening Of Alcohol Shops in Poonch
انہوں نے کہا کہ 'ہمیں شراب نہیں تعلیم گاہوں کی ضرورت ہے'

انتظامیہ نے اگر اس فیصلہ کو واپس نہ لیا تو انتظامیہ کے خلاف سخت احتجاج ہوگا۔ اس وقت اگر کوئی بھی نقصان ہوگا اس کی زمہ دار انتظامیہ ہوگی۔'

یہ بھی پڑھیں : Protest Against ICDS in Poonch: بچوں کے لیے مخصوص راشن کی تقسیم میں خرد برد کا الزام

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.