ETV Bharat / state

Sultan ul Aarifeen Urs Poonch: سلطان العارفین کا عرس دو روز تک منایا گیا - 2 day URS of Sultan ul Aarifeen

ضلع پونچھ میں حضرت سلطان العارفین شیخ حمزہ مخدوم علیہ الرحمہ کے آستان عالیہ پر عرس مبارک کی نسبت سے درود و اذکار، قرآن خوانی اور دعائیہ مجالس کا اہتمام کیا گیا۔ URS of Sultan ul Aarifeen in Poonch

۱
۱
author img

By

Published : Sep 22, 2022, 4:04 PM IST

پونچھ: جموں و کشمیر کے سرحدی ضلع پونچھ کے جالیاں، منڈی علاقے میں حضرت سلطان العارفین شیخ حمزہ مخدوم علیہ الرحمہ کے آستانہ عالیہ مخدومیہ پر عرس مبارک کے موقع پر دو روز تک تقاریب کا اہتمام کیا گیا۔ دو روز تک جاری رہنے والے عرس پاک کے موقع پر قرآن خوانی، درود و اذکار اور دعائیہ مجالس کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر علماء کرام نے عظمت اولیاء خصوصاً سیرت شیخ حمزہؒ پر روشنی ڈالی۔ Poonch URS

ضلع پونچھ کے جالیاں، منڈی علاقے میں سلطان العارفینؒ کا عرس اختتام پذیر

عرس پاک کے موقع پر مخدومیہ جامع مسجد جالیاں میں شان اولیاء کانفرنس کا انعقاد عمل میں لایا گیا جس میں مدعو کیے گئے مقررین نے اولیاء کرام کی شان بیان کی۔ علماء نے خطاب کے دوران کہا کہ کشمیر میں اسلام اولیاء کرام، صوفیاء عظام کی محنتوں سے پروان چڑھا ہے۔ مقررین نے اولیاء کی سیرت کا مطالعہ کرنے پر زور دیا۔2 day URS of Sultan ul Aarifeen Concluded

عرس مبارک کی آخرہی نشست میں صلوٰۃ وسلام کے بعد خصوصی دعائیہ مجلس کا اہتمام کیا گیا جس میں ملک کے ساتھ ساتھ جموں و کشمیر میں امن و امان کے لئے دعائیں کی گئی۔ خانقاہ کے سجادہ نشین نے مقررین سمیت آستان عالیہ پر حاضری دینے والے فرزندان توحید کا شکریہ ادا کیا۔2 day URS of Sultan ul Aarifeen Concluded in Poonch

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.