ETV Bharat / state

Azan vs Hanuman Chalisa Row:ایم این ایس کی دھمکی کےبعد اورنگ آباد شہر میں سخت بندوبست - اورنگ آباد میں حالات پُر امن

اورنگ آباد میں ایم این ایس کی دھمکی کے تناظر میں پولیس کی جانب سے سخت بندوبست کئے گئے ہیں،پولیس کمشنر نکھیل گپتا نے کہا تاحال شہر کے کسی علاقے میں کوئی ناخوش گوار واقعہ نہیں پیش آیا ہے، اور ابھی شہر کے حالات پُر امن ہے،واضح رہے کہ راج ٹھاکرے نے مسجدوں کے روبرو ہنومان چالیسہ پڑھنے کی دھمکی دی تھی۔ Play Hanuman Chalisa on Loudspeakers if you Hear Mosques Blaring azan, Raj Thackeray

پولیس کمشنر
پولیس کمشنر
author img

By

Published : May 5, 2022, 10:31 AM IST

مہاراشٹر نونرمان سینا کے صدر راج ٹھاکرے کے الٹی میٹم کے تناظر میں اورنگ آباد شہر میں سخت بندوبست رکھا گیا ، جس کے نتیجے میں شہر کے کسی بھی علاقے سے کسی ناخوشگوار واقعے کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی، اس بات کی جانکاری پولیس کمشنر نکھل گپتا نے دی ہے۔

Play Hanuman Chalisa on Loudspeakers if you Hear Mosques Blaring azan, Raj Thackeray

ولیس کمشنر

پولیس کمشنر کا کہنا ہیکہ ایم این ایس کی دھمکی کو پولیس نے سنجیدگی سے لیا اور حالات پر باریکی سے نظر رکھی جارہی ہے ، اس سلسلے میں ایم این ایس کے پچاس سے زائد کارکنوں کو نوٹس جاری کی گئی ہیں تاکہ شہر میں شرپسندی کا کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہ آئے۔

پولیس کمشنر کے مطابق حالات پوری طرح پُر امن ہیں، اور لوگ روز مرہ کی مصروفیات میں ہیں ، واضح رہے ایم این ایس کے صدر راج ٹھاکرے نے چار تاریخ سے مسجدوں کے روبرو ہنومان چالیسہ پڑھنے کی دھمکی دی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.