ETV Bharat / state

Shiv Sena Leader Remark on Aurangzeb: شیوسینا ایم ایل اے کا اورنگ زیب پر متنازع بیان - Shiv Sena leaders controversial statement on Aurangzeb

مہاراشٹر اسمبلی میں شیوسینا کے ایم ایل اے بھاسکر جادھو نے مغل شہشاہ اورنگ زیب کے بارے میں متنازع بیان دیتے ہوئے انہیں دہشت گرد اور ظالم قرار دیا۔ Shiv Sena leader's controversial statement on Aurangzeb

شیوسینا رہنما کا اورنگ زیب پر متنازع بیان

author img

By

Published : Jul 5, 2022, 10:16 PM IST

ممبئی: مہاراشٹر اسمبلی میں سماجوادی کے ایم ایل اے ابو عاصم اعظمی نے شہروں کا نام تبدل کیے جانے سے متعلق حکومت پر تنقید کی، جو شیوسینا رکن اسمبلی بھاسکر جادھو کو ناگوار گزرا انہوں نے کہا کہ نام تبدیل کیے جانے پر ابو عاصم جس بادشاہ کا نام لے رہے ہیں، وہ اورنگ آباد دہشت گرد تھا، انہوں نے ہم پر ظلم کیا تھا۔ مہاراشٹر اسمبلی میں سماجوادی پارٹی کے رکن اسمبلی ابو عاصم اعظمی نے مہاراشٹر کے شہروں کے خاص طور سے اورنگ آباد کے نام تبدیل کرنے پر ادھو ٹھاکرے اور حکومت پر سوالات اٹھائے انہوں نے کہا کہ شہر کے نام بدلنے سے بہتر ہے کہ نئے شہر بسائے جائیں اور ان کا نام بال ٹھاکرے کے نام سے منسوب کئے جائیں ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہوگا۔

شیوسینا رہنما کا اورنگ زیب پر متنازع بیان

واضح رہے کہ ادھو ٹھاکرے نے جس دن استعفی دیا اس سے کچھ گھنٹے قبل ہی انہوں نے اورنگ آباد اور عثمان آباد کا نام تبدیل کرنے کا اعلان کیا تھا جس کے بعد سے مسلمانوں میں ناراضگی پائی جارہی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں: Maha Cabinet: اورنگ آباد اور عثمان آباد کا نام تبدیل، اب اس نام سے جانا جائیں گے یہ شہر

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.