ETV Bharat / state

این سی بی کے زونل ڈائریکٹر سمیر وانکھیڑے سے خاص بات چیت - ممبئی کی خبریں

این سی بی کے زونل ڈائریکٹر سمیر وانکھیڑے اور اُنکی فیملی پر یہ الزام ہے کہ وہ وصولی کے لیے مالدیپ اور دبئی گئے۔

این سی بی کے زونل ڈائریکٹر سمیر وانکھیڑے سے خاص بات چیت

author img

By

Published : Oct 21, 2021, 9:12 PM IST

Updated : Oct 21, 2021, 10:40 PM IST

مہاراشٹر کے وزیر نواب ملک نے این سی بی کے زونل ڈائریکٹر سمیر وانکھیڑے اور اُنکی فیملی پر یہ الزام لگایا ہے کہ وہ وصولی کے لیے مالدیپ اور دبئی گئے۔

این سی بی کے زونل ڈائریکٹر سمیر وانکھیڑے سے خاص بات چیت

ای ٹی وی بھارت نے سمیر وانکھیڑے سے ان الزامات کو لیکر خاص بات چیت کی۔ وانکھیڑے نے کہا کہ میں نے نشے کے خلاف کارروائی کی ہے اس لئے مجھے اور میرے اہل خانہ کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا 'میں مالدیپ گیا ہوں لیکن اپنی فیملی بچوں کے ساتھ گھومنے گیا' ۔ سمیر وانکھیڑے نے کہا کہ 'میں سرکاری اجازت لینے کے بعد گیا ہوں'۔

اس دوران ہمارے نمائندے نے سمیر وانکھیڑے سے اننیا پانڈے سے متعلق بات کرنی چاہی لیکن انھوں نے اس معا ملے پر کچھ بھی بولنے سے انکار کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں:ممبئی پبلک اسکول تمام سہولتوں سے آراستہ

Last Updated : Oct 21, 2021, 10:40 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.