ETV Bharat / state

Maulana Tayyab Nadwi اجین میں جلوس کے گھوڑے کو ہی پانی میں ٹھنڈا کر دیا گیا - مہینے میں پیش آئی اسلامک تاریخ

اجین شہرمیں کئی برسوں سے دو محرم پر بیگم باغ علاقے میں بڑی دھوم دھام سے گھوڑے کا جلوس نکالا جاتا تھا، مگر مقامی علما اور کچھ نوجوانوں کی ہدایت کے بعد لوگوں نے اس گھوڑے کو ہی پانی میں ٹھنڈا کر دیا۔

اجین میں جلوس کے گھوڑے کو ہی پانی میں ٹھنڈا کر دیا

author img

By

Published : Jul 22, 2023, 2:02 PM IST

Updated : Jul 22, 2023, 4:34 PM IST

اجین میں جلوس کے گھوڑے کو ہی پانی میں ٹھنڈا کر دیا گیا

اجین: محرم الحرم کا مہینہ اسلامی ہجری سال کا پہلا مہینہ ہوتا ہے تو وہیں اس مہینے میں کربلا میں پیش آئی اسلامک تاریخ المناک جنگ میں حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے جانثاروں نے دین کی خاطر اپنی جانوں کو نثار کر دیا تھا۔ وہیں یوم عاشورہ کے روزے کو آپ حضرت محمد صلى الله عليه وسلم نے رمضان کے بعد سب سے افضل روزے بتایا ہے۔

اس کربناگ واقعۂ کربلا کی یاد میں مسلمانوں کے مختلف فرقوں میں الگ الگ رسومات رائج ہیں۔ اجین شہر میں بھی کئی برسوں سے دو محرم پر بیگم باغ علاقے میں بڑی دھوم دھام سے گھوڑے کا جلوس نکالا جاتا تھا، مگر اس بار مقامی علما اور کچھ نوجوانوں کی ہدایت کے بعد اس گھوڑے کو ہی پانی میں ٹھنڈا کر دیا گیا۔ علاقے میں سنی علماء اور نوجوان برسوں سے رائج رسومات کے خاتمے کے لیے کوشاں ہیں۔ اسی کے بعد اجین میں برسوں سے نکالے جا رہے گھوڑے کے جلوس کو لوگوں نے ترک کر دیا جو کہ دو محرم کو نکالا جاتا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: Muharram Majlis in Meerut میرٹھ، امام بارگاہوں میں مجالس کا سلسلہ شروع

اس جلوس کے خاتمے کی علامت کے طور پر مقامی لوگوں نے اس گھوڑے کو ہی پانی میں ٹھنڈا کر دیا اور طے کیا کہ ایک دن پورے اجین میں اس طرح کی تقریبات ختم ہوں گی۔ قابل ذکر ہے مسلمانوں کے الگ الگ مسالک اور فرقوں کے الگ الگ عقائد و نظریات اور رسوم و رواج ہیں۔ ایسے میں کوئی چیز کے نزدیک متبرک تصور کی جاتی ہے تو کسی کے نزدیگ معیوب ٹھہرتی ہے۔

Last Updated : Jul 22, 2023, 4:34 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.