پولیس کے مطابق چالیس سالہ منی رام کیوٹ نے اپنی 35 سالہ بیوی رانی کیوٹ کا قتل کر دیا۔
پولیس بیان کے مطابق میاں بیوی مزدوری کے لیے جا رہے تھے اسی دوران ایک ویران جگہ پر منی رام نے قتل کی یہ واردات انجام دی۔
واردات کو انجام دینے کے بعد منی رام نے فرار ہونے کی کوشش نہیں کی اور پولیس نے اسے گرفتار کر لیا۔
بتایا جا رہا ہے کہ میاں بیوی کی ازدواجی زندگی میں رنجش قتل کا سبب بنی۔
اس ضمن میں پولیس نے معاملہ درج کرکے مزید کارروائی شروع کر دی ہے۔
بیوی کا قاتل شوہر گرفتار - homicide
ریاست مدھیہ پردیش کے شیو پوری ضلع کے دینارہ علاقے میں ایک خاتون کو اسکے شوہر نے ہی قتل کر دیا اور قتل کے جرم میں شوہر کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
بیوی کا قاتل شوہر گرفتار
پولیس کے مطابق چالیس سالہ منی رام کیوٹ نے اپنی 35 سالہ بیوی رانی کیوٹ کا قتل کر دیا۔
پولیس بیان کے مطابق میاں بیوی مزدوری کے لیے جا رہے تھے اسی دوران ایک ویران جگہ پر منی رام نے قتل کی یہ واردات انجام دی۔
واردات کو انجام دینے کے بعد منی رام نے فرار ہونے کی کوشش نہیں کی اور پولیس نے اسے گرفتار کر لیا۔
بتایا جا رہا ہے کہ میاں بیوی کی ازدواجی زندگی میں رنجش قتل کا سبب بنی۔
اس ضمن میں پولیس نے معاملہ درج کرکے مزید کارروائی شروع کر دی ہے۔
Last Updated : Mar 2, 2020, 3:23 PM IST