ETV Bharat / state

میچ کے دوران چہل، ڈاکٹر سچن کے نام کی ٹی شرٹ پہنیں گے - ملک کے ڈاکٹرز

جب بھارتی گیندباز یوزویندر چہل نے بھوپال میں پریکٹس کر رہے ڈاکٹر سچن نائک کو اطلاع دی کہ وہ میچ کے دوران ان کے نام کی ٹی شرٹ پہننے جارہے ہیں تو ڈاکٹڑ سچن نائک بہت خوش ہوئے اور کہا کہ مجھے سچ میں یقین نہیں ہے کہ ملک کے مشہور کرکٹرز میرے نام کی ٹی شرٹ پہنیں گے۔ یہ میرے لئے بڑے فخر کی بات ہے۔

کورونا واریئرز: میچ کے دوران چہل ڈاکٹر سچن کے نام کی ٹی شرٹ پہنں گے

author img

By

Published : Oct 9, 2020, 1:27 PM IST

Updated : Oct 9, 2020, 3:21 PM IST

ملک بھر میں کورونا کا قہر جاری ہے۔ گزشتہ 6 ماہ سے جاری اس جنگ میں ملک کے ڈاکٹرز اہم کردار نبھا رہے ہیں جبکہ اس انفیکشن کی وجہ سے بہت سارے ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف اپنی جان بھی گنوا چکے ہیں۔ اس کے باوجود ڈاکٹرز کا حوصلہ کم نہیں ہوا ہے بلکہ وہ اب بھی اسی جذبے کے ساتھ لوگوں کی خدمت کر رہے ہیں

کورونا واریئرز: میچ کے دوران چہل ڈاکٹر سچن کے نام کی ٹی شرٹ پہنں گے

کورونا بحران کے دوران کچھ ایسے بھی ڈاکٹر ز ہے جو اپنی جان کی پرواہ کئے بنا عوام کی خدمات میں دن رات لگے رہے۔

ایسے ہی بھوپال کے ایک ڈاکٹر سچن نائک ہیں، جنہوں نے کورونا بحران کے دوران اپنے کنبے کو انفیکشن سے بچانے کے لئے اور عوام کی خدمت کے لئے اپنی گاڑی کو ہی گھر بنا لیا۔

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان وراٹ کوہلی، سابق جنوبی افریقہ کے آل راؤنڈر اے بی ڈی ولیئرز سمیت متعدد کھلاڑی ڈاکٹر سچن نائک کی تعریف کر چکے ہیں۔

وہیں آئی پی ایل کی بنگلور رائل چیلنجر ٹیم نے ایک نئی شروعات کی ہے، وراٹ کوہلی اور یوزویندر چہل نے کورونا انفیکشن کے دوران لوگوں کی مدد کرنے والے لوگوں کا شکریہ ادا کرنے کا ایک انوکھا طریقہ تلاش کیا ہے۔

دراصل بنگلور رائل چیلنجر کے کھلاڑی مریضوں کا علاج کرنے والے ڈاکٹرز، بحران کے دور میں ہر ضرورت مند کی خدمت کرنے والے لوگوں کو دنیا کے سامنے لا رہے ہیں۔ میچ کے دوران تمام کھلاڑی اپنی ٹی شرٹس پر ملک کے ایسے ہیرو کا نام لکھوا کر عزت دیتے ہیں۔

اسی مہم کے تحت گیندباز یوزویندر چہل بھوپال کے ڈاکٹر سچن نائک کے نام کی ٹی شرٹ پہنیں گے۔

وہیں اے بی ڈویلیئرز، وراٹ کوہلی اور چہل نے ویبنار کے ذریعے ڈاکٹر سچن نائک سے تبادلہ خیال کیا۔

اس دوران ڈاکٹر سچن نائک نے بتایا ہے کہ 'وہ آئی سی یو وارڈ میں ڈیوٹی کر رہے تھے اس لئے انہوں نے گھر نہ جانے کا فیصلہ کیا۔ لیکن اس دوران کوئی بھی اپنا گھر کرایہ پر نہیں دے رہا تھا لہذا مجبوری میں کار کو ہی اپنا گھر بنانا پڑا۔'

انہوں نے بتایا کہ 'جب بھوپال میں کورونا وائرس پھیل رہا تھا، اس دوران اہل خانہ نے کہا تھا کہ وہ نوکری چھوڑ کر گھر چلے آئیں، لیکن اس وقت حالات بہت خراب تھے۔ اس حالات میں مریضوں کو چھوڑنا میرے لئے ٹھیک نہیں تھا لہذا میں نے وہاں ٹھہر کر مریضوں کی خدمت کرنے کا فیصلہ کیا۔'

انہوں نے بتایا کہ 'جس وقت لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا تھا اس وقت ہوٹلز میں کمرے بھی نہیں مل رہے تھے ، لوگ کمرہ دینے سے ڈر رہے تھے۔ اس لئے میں نے گاڑی میں ہی رہنے کا فیصلہ کیا۔ گاڑی میں رہنا بہت مشکل تھا لیکن میرے پاس کوئی دوسرا آپشن نہیں تھا۔'

یہ بھی پڑھیں: ریپو ریٹ میں کوئی تبدیلی نہیں: آر بی آئی

وہیں جب گیندباز یوزویندر چہل نے ڈاکٹر سچن نائک کو اطلاع دی کہ وہ میچ کے دوران ان کے نام کی ٹی شرٹ پہننے جارہے ہیں تو سچن نائک بہت خوش ہوئے اور کہا کہ مجھے سچ میں یقین نہیں ہے کہ کرکٹ کے کھلاڑی میرے نام کی ٹی شرٹ پہنیں گے۔ یہ میرے لئے بڑے فخر کی بات ہے۔

Last Updated : Oct 9, 2020, 3:21 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.