ETV Bharat / state

بھارت ۔ چین سرحد پر فضائیہ مستعد

author img

By

Published : Jul 5, 2020, 1:44 AM IST

گلوان وادی میں چین کے خلاف بھارت نے کمر کس لی ہے۔ اس سلسلے میں بھارتی فضائیہ نے مشرقی لداخ میں ایل اے سی پر اپنی طاقت کا مظاہرہ کیا۔ یہاں سخوئی 30، ایم کے آئی اور مگ 29 جنگی جہاز سے پرواز کیا۔

Indian Air Force
Indian Air Force

بھارت ۔ چین سرحد کے پاس فارورڈ ایئربیس پر تعینات بھارتی فضائیہ کے ایک اسکوائڈرن لیڈر نے بتایا کہ 'اس بیس پر تعینات فضائیہ کا ہر فائٹر پائلٹ پوری طرح سے تربیت یافتہ اور ہر طرح کے چیلینجس کا سامنا کرنے کے اہل ہے۔'

بھارت ۔ چین سرحد پر فضائیہ مستعد

سرحد پر ٹرانسپورٹ ایئرکرافٹ الوشِن 76 اور اینٹونو 32 کے ساتھ امریکی سی 17 اور سی 130 جے ایئرکرافٹ دیکھے جا سکتے ہیں۔

ٹرانسپورٹ ایئرکرافٹ کا استعمال فوج کے جوانوں اور سامانوں کو ایل اے سی پر لے جانے کے لیے کیا جا رہا ہے۔

ایک ونگ کمانڈر جو ایئربیس میں تیاریوں کو یقینی بنا رہا ہے، نے بتایا کہ 'بھارتی فضائیہ سبھی چیلینجس کے لیے تیار ہے۔ جنگ کے موقع پر فضائیہ بہت طاقتور ہے۔'

یہ سوال کرنے پر کہ گلوان وادی میں جھڑپ کے بعد کشیدگی کے مدنظر فضائیہ خود کو کیسے تیار کر رہا تھا، انہوں نے کہا کہ 'فضائیہ اس علاقے میں مقابلہ اور مدد دونوں میں اہم کردار ادا کرے گا۔ ہم سبھی چیلینجس کا ڈٹ کر سامنا کریں گے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.