ETV Bharat / state

'جب تک ہمارے حقوق بحال نہیں کیے جاتے، ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے' - کپواڑہ کے ہندواڑہ

شفقت وٹالی نے کہا کہ این سی عوام کے حقوق کی بحالی کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے گی۔

'جب تک ہمارے حقوق بحال نہیں کیے جاتے، ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے'

author img

By

Published : Jun 27, 2021, 4:28 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع کپواڑہ کے ہندواڑہ علاقے میں نیشنل کانفرنس کی جانب سے ایک اجلاس منعقد کیا گیا۔ تقریب میں این سی رہنماوں کےساتھ ساتھ اعلی رہنما شفقت وٹالی بھی موجود رہے۔

'جب تک ہمارے حقوق بحال نہیں کیے جاتے، ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے'

شفقت وٹالی نے کہا 'ہم اپنے حقوق کو واپس حاصل کرنے کے لیے لڑتے رہیں گے اور اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے۔ ہماری لڑائی عوام کی لڑائی ہے۔ نینشل کانفرنس واحد ایک جماعت ہے جو دفعہ 370 کو واپس لانے کے لیے لڑتی رہے گی'۔

انہوں نے کہا 'کچھ روز قبل دہلی میں جو کل جماعت اجلاس منعقد ہوا تھا۔ اس میں بھی این سی نے خطے کی خصوصی پوزیشن کی بحالی کا مطالبہ کیا ہے۔ دفعہ 370، 35اے کے ساتھ جتنے بھی حقوق ہم سے چھینے گئے، ان کی بحالی کی مانگ جاری رہے گی'۔
یہ بھی پڑھیے
راجناتھ سنگھ نے سابق فوجیوں سے ملاقات کی

انتخابات کے حوالے سے بات کرتے ہوئے وٹالی نے کہا 'انتخابات میں حصہ لینا ہے یا نہیں، وہ اعلی قیادت فیصلہ کرے گی۔ اس کے علاوہ این سی عوام کی نمائندگی کرتی رہے گی'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.