ETV Bharat / state

Three Drug Peddlers Arrested in Kupwara: کپوارہ میں تین منشیات فروش گرفتار - ضلع کپوارہ

شمالی کشمیر North Kashmir کے کپوارہ ضلع میں جموں و کشمیر پولیس نے منشیات کے خلاف مہم کو جاری رکھتے ہوئے 3 منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے Kupwara Police Arrested 3 Drug Peddlers ان کے قبضے سے منشیات ضبط کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

کپوارہ میں تین منشیات فروش گرفتار
کپوارہ میں تین منشیات فروش گرفتار
author img

By

Published : Apr 15, 2022, 11:56 AM IST

کپوارہ: ضلع کپوارہ میں پولیس اسٹیشن کرالہ پورہ کی ایک خصوصی نے کرالہ پورہ، میلیال سڑک پر واسر کھٹو کے مقام پر ناکہ قائم کیا۔ کپوارہ پولیس کے مطابق ناکہ پر تلاشی کارروائی کے دوران منشیات کے کاروبار میں ملوث تین افراد کی تحویل سے نشیلی شئی ضبط کر لی گئی۔ Three Drug Peddlers Arrested in Kupwara, Contraband Substances Recovered پولیس نے تینوں افراد کو گرفتار کر کے سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا۔

کپوارہ پولیس نے گرفتار لوگوں کی شناخت محمد اشرف میر، جہانگیر احمد ملک ساکنان کرالہ پورہ اور اصغر علی خان ساکن میلیال کے طور پر بتائی ہے۔ Kupwara Police Arrested 3 Drug Peddlersپولیس کے مطابق معاملے میں این ڈی پی ایس ایکٹ کی متعلقہ دفعات کے تحت معاملہ کیس درج کر لیا ہے گیا ہے اور کیس کی مزید تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.