ETV Bharat / state

Horticulture Department Holds Awareness Camp in Kupwara: محکمۂ باغبانی کی جانب سے کپوارہ میں آگاہی کیمپ - شمالی کشمیر

شمالی کشمیر North Kashmirکے ضلع کپوارہ میں محکمۂ باغبانی کی جانب سے منعقدہ کیمپ Horticulture Department Holds Awareness Camp in Kupwara کے دوران ماہرین نے کسانوں سے ہائی ڈینسٹی پلانٹیشن پر زور دیا۔

محکمہ باغبانی کی جانب سے کپوارہ میں آگاہی کیمپ منعقد

author img

By

Published : Feb 17, 2022, 5:31 PM IST

محکمۂ باغبانی نے شمالی کشمیر کے ضلع کپوارہ کے TRC ہندوارہ میں اخروٹ کے کاشت کی حوالے سے معلوماتی و آگاہی کیمپ کا انعقاد Horticulture Department Holds Awareness Camp in Kupwara عمل میں لایا۔

محکمہ باغبانی کی جانب سے کپوارہ میں آگاہی کیمپ منعقد

آگاہی کیمپ کے دوران اخروٹ سے جڑے کاشتکاروں کو جدید سائنسی طریقہ کاری سمیت مختلف اسکیموں کے متعلق جانکاری فراہم کی گئی۔

محکمۂ باغبانی کے سینیئر افسران نے کاشتکاروں کو ہائی ڈینسٹی اخروٹ کی کاشت کا مشورہ دیا۔ ان کے مطابق ہائی ڈینسٹی پلانٹیشن میں باغبانوں کو محکمہ کی جانب سے رعایتی داموں پر پودے فراہم کیے جاتے ہیں، وہیں انہیں وقت پر مناسب ٹریننگ اور کھاد/جراثیم کش ادویات بھی سبسڈائز نرخوں پر فراہم کیے جائیں گے۔

دریں اثناء، محکمۂ باغبانی کے ڈائریکٹر نے کسانوں و شیڈول کے مطابق کھاد کا استعمال کرنے اور جراثیم کش ادویات کا استعمال کرنے کی تلقین کی، وہیں انہوں نے بغیر لائسنس یا غیر معیاری ادویات/ کھاد فروخت کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا بھی عندیہ دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.