ETV Bharat / state

'سرکاری اسکیمات سے فائدہ اٹھائیں' - organizes awareness camp

محکمہ ہینڈلوم کی جانب سے آج ٹاون ہال کپوارہ میں جانکاری پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔

'سرکاری اسکیمات سے فائدہ اٹھائیں'
'سرکاری اسکیمات سے فائدہ اٹھائیں'
author img

By

Published : Feb 19, 2020, 8:30 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 9:21 PM IST

محکمہ ہیڈلوم نے اب تک 35 ہزار افراد کی رجسٹریشن کرائی۔

محکمہ ہینڈلوم ڈپارٹمنٹ نے آج ایک جانکاری کیمپ پروگرام کا انعقاد کیا جس میں ہینڈلوم کے اعلی افسران کے علاوہ اس سے منسلک ڈسٹرکٹ کپوارہ کے دستکاری سے وابستہ افراد نے شرکت کی۔

'سرکاری اسکیمات سے فائدہ اٹھائیں'

اس موقع پر محکمہ کے ماہرین نے ہینڈلوم دستکاری سے وابستہ مختلف ہنرمندوں کو جانکاری دی اس موقع پر اسٹنٹ ڈائریکٹر ہینڈلوم کاشف احمد بٹ اور اسٹنٹ ڈائریکٹر ہیڈی کرافٹس کپوارہ بھی موجود تھے۔

پروگرام میں ہینڈلوم سے وابستہ افسران نے جانکاری دیتے ہوئے کہا کہ کپوارہ ضلع میں اب تک 35 ہزار افراد کی رجسٹریشن کرائی گئی ۔

پروگرام میں کئی ہنرمندوں کو اس بارے میں جانکاری فراہم کی گئی اس دوران اسسٹنٹ ڈائریکٹر نے کام کاج کو اجاگر کرتے ہوئے دستکاروں پر زور دیتے ہوئے کہا کہ محکمہ کے مختلف اسکیموں سے استفادہ حاصل کرئے تاکہ ان کی مالی حالت میں اضافہ ہوسکے ۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 9:21 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.