ETV Bharat / state

Trench Cleaning Incident In Kupwara: کپواڑہ میں ٹرنچ کی صفائی کے دوران 4 افراد ہلاک - four men killed in kupwara

سرحدی ضلع کپواڑہ کے کیگام علاقے میں ایک ٹرنچ کی صفائی کے دوران دم گھٹنے کے سبب باپ بیٹے سمیت چار افراد ہلاک ہوگئے۔Trench Cleaning Incident In Kupwara

Four killed in kupwara while cleaning trench
کپواڑہ میں ٹرنچ کی صفائی کے دوران 4 افراد ہلاک
author img

By

Published : May 13, 2022, 9:32 PM IST

rreکپواڑہ:سرحدی ضلع کپواڑہ کے کیگام علاقے میں جمعے کے روز ٹرنچ کی صفائی کے دوران باپ بیٹے سمیت 4 افراد ہلاک ہوگئے۔ ذرائع نے بتایا کہ کپواڑہ کے کیگام کنڈی گاؤں میں جمعے بعد سہ پہر اُس وقت افرا تفری پھیل گئی جب ٹرنچ کی صفائی کے دوران چار افراد بے ہوش ہو گئے۔ Trench Cleaning Incident In Kupwara

اگرچہ آس پاس موجود لوگوں اور پولیس نے چاروں کو 168 ملٹری ہسپتال درگمولہ پہنچایا تاہم وہاں پر موجود ڈاکٹروں نے چاروں کو مردہ قرار دیا۔ متوفین کی شناخت نذیر احمد ماگرے، عبدالغنی ماگرے، لطیف احمد ماگرے، اُبید احمد ماگرے کے طو پر ہوئی ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ محمد یونس ساکن کہری بل اننت ناگ نام کے نوجوان کو مزید علاج ومعالجہ کی خاطر صدر ہسپتال سری نگر منتقل کیا گیا۔ اس سلسلے میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.