ETV Bharat / state

کپوارڑہ میں احکامات کی خلاف ورزی پر متعدد دکانیں سیل - کپوارہ میں دکانیں سیل

کورونا گائیڈ لائنز کا لحاظ نہ کرنے اور لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے پر کپواڑہ میں ایک درجن دکانوں کو سربمہر کر دیا گیا۔

کپوارہ میں احکامات کی خلاف ورزی پر کئی دکانیں سیل

author img

By

Published : May 16, 2021, 7:39 PM IST

ڈپٹی کمشنر کپواڑہ امام الدین کی ہدایت پر آج نائب تحصیلدار کپواڑہ، ایس ایچ او کپواڑہ کی نگرانی میں ایک چیکنگ ٹیم نے ایک درجن دکانوں کو سیل کردیا۔

کپوارہ میں احکامات کی خلاف ورزی پر کئی دکانیں سیل

تفصیلات کے مطابق یہ دکاندار دکانوں کے شٹر بند کر کے اندر بیٹھ کر اپنا کاروبار چلا رہے تھے جو انتظامیہ کے احکامات کی خلاف ورزی ہے۔

انتظامیہ نے ان دکانوں کے شٹر کھول کر دکانوں سے کئی افراد کو نکالا اور ان تمام افراد کو گرفتار کر کے دکانوں کو بھی سیل کر دیا۔

ان میں تانبے، سونے اور کپڑے کی دکانیں شامل ہیں۔ اس موقع پر انتظامیہ نے کارروائی کرتے ہوئے ایک درجن دکانوں کو سیل کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.