ETV Bharat / state

Residential house gutted کولگام میں آتشزدگی میں ایک رہائشی مکان اور گاؤ خانہ تباہ - محکمہ فائر ایینڈ ایمرجینسی

کولگام کے کرالو کنڈ علاقہ میں کزشتہ روز آگ کے ایک واقعہ میں ایک رہائشی مکان اور ایک گاؤ خانہ مکمل طور پر تباہ ہوگیا ہے۔ مقامی لوگوں نے انتظامیہ سے متاثرہ کے لیے امداد کی اپیل کی۔

residential-house-gutted-in-kulgam
کولگام میں آتشزدگی میں ایک رہائشی مکان اور گاؤ خانہ تباہ
author img

By

Published : Apr 4, 2023, 8:25 PM IST

کولگام میں آتشزدگی میں ایک رہائشی مکان اور گاؤ خانہ تباہ

کولگام:کرالو کنڈ کولگام میں دوران شب آگ کی ایک بھیانک واردات میں ایک رہائشی مکان اور ایک گاؤ خانہ جل کر خاکستر ہوا۔ اگ کی اس واردات میں میں لاکھوں روپیے مالیت کا سامان جل کر تباہ ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے کلرالو کنڈ علاقہ میں دوران شب محمد شفیع واحد کے رہائشی مکان میں آگ ظاہر ہوئی۔آگ نے گاؤ خانے کو بھی اپنے لپیٹ میں لے لیا۔اگرچہ فائربرگیڈ عملہ نے بروقت کارروائی کی تاہم آگ نے پورے مکان اور گاؤ خانہ کو خاکستر کردیا۔

مقامی لوگوں کے مطابق آگ اتنی بیانک تھی کہ منٹوں میں پورے مکان اور گاؤ خانے کو اپنے لپیٹ میں لے لیا۔ علاقے کے لوگوں نے انتظامیہ سے مثاثرین کی مدد کے لیے آگے آنے کی اپیل کی۔ مقامی لوگوں نے ضلع انتظامیہ سے علاقے کے لیے معقول فیر اینڈ ایمرجنسی کی مزید گاڑیاں تعینات رکھنے کی اپیل کی پولیس نے اس حوالے سے کیس درج کرلیا ہے۔مقامی سرکاری ذرائع کے مطابق متاثرین کی بازآبادکاری کے لیے انتظامیہ نے اقدامات اٹھائے ہیں اور متاثرین کو بھرپور مدد کیا جائی گی۔

مزید پڑھیں: Fire In SIDCO Pulwama پلوامہ میں تیل فیکٹری آتشزدگی سے خاکستر

واضح رہے کہ کزشتہ برس کشمیر میں آتشزدگی کے 25 سو واقعات رونما ہوئے تھے۔ ان آگ کی واردات میں37 افراد ہلاک جبکہ 1700 ڈھانچوں کو نقصان پہنچا ہیں۔فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے اعداد وشمار کے مطابق سرینگر شہر میں سب سے زیادہ آتشزدگی کے واقعات پیش آئے، جس کے نتیجے میں 414 ڈھانچے کو نقصان پہنچا جبکہ 5 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.