ETV Bharat / state

Kulgam Police Public Meet : ضلع کولگام میں پولیس - پبلک دربار کا انعقاد

author img

By

Published : Dec 21, 2021, 5:44 PM IST

پولیس - پبلک دربار Police Public Meet in Kulgamمیں شریک پنچایتی راج نمائندوں، مختلف ٹریڈ فیڈریشن سے وابستہ افراد کے علاوہ مقامی باشنوں نے پولیس - پبلک دربار کے انعقاد کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے ایک خوش آئند قدم قرار دیا۔

Kulgam Police Public Meet : پولیس کی ترجیحی بنیادوں پر مسائل حل کرنے کی یقین دہانی

جنوبی کشمیر South Kashmirکے ضلع کولگام میں عوام اور پولیس کے درمیان بہتر روابط، دوستانہ ماحول اور شکایات کا ازالہ ممکن بنانے کی غرض سے چولگام علاقے میں پولیس - پبلک دربار کا انعقاد Kulgam Police Public Meetعمل میں لایا گیا۔

ضلع کولگام میں پولیس - پبلک دربار کا انعقاد

پولیس - پبلک دربار میں ضلع پولیس Kulgam Policeکے اعلیٰ افسران، منتخب عوامی نمائندوں سمیت مختلف طبقہ ہائے فکر سے وابستہ افراد نے شرکت کی۔

مقامی باشندوں، پی آر آئی نمائندوں، سیول سوسائٹی ممبران کے علاوہ پنچ سرپنچ صاحبان نے مختلف مسائل کے حوالے سے پولیس انتظامیہ کی توجہ مبذول کرائی۔

پولیس انتظامیہ Kulgam Police نے عوامی شکایات کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی یقین دہانی کی۔

کولگام پولیس نے سماج سے منشیات کا قلع قمع کرنے، امن و استحکام کو برقرار رکھنے میں پولیس کا تعاون دینے کی بھی اپیل کی۔

پولیس - پبلک دربار میں شریک پنچایتی راج نمائندوں، مختلف ٹریڈ فیڈریشن سے وابستہ افراد کے علاوہ مقامی باشنوں نے پولیس - پبلک دربار کے انعقاد کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے ایک خوش آئند قدم قرار دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.