ETV Bharat / state

Police Public Meet in Kulgam: قاضی گنڈ میں پولیس پبلک میٹ کا انعقاد - پولیس پبلک میٹ عوامی مسائل

جنوبی کشمیر South Kashmir کے کولگام ضلع کے قاضی گنڈ علاقے میں پولیس پبلک میٹ کا انعقاد Police Public Meet in Kulgam کیا گیا۔

author img

By

Published : Feb 8, 2022, 4:11 PM IST

عوام اور پولیس کے درمیان دوریاں کم کرنے اور آپسی تال میل بڑھانے کی ایک کوشش کے تحت جنوبی کشمیر South Kashmir کے کولگام ضلع کے ٹاؤن ہال قاضی گنڈ میں پولیس پبلک میٹ کا انعقاد Police Public Meet in Kulgam عمل میں لایا گیا۔

قاضی گنڈ میں پولیس پبلک میٹ کا انعقاد

پولیس پبلک میٹ Police Public Meet in Kulgam میں ڈی ڈی سی و بی ڈی سی ممبران کے علاوہ کئی معزز شہریوں، تاجرین و ٹرانسپورٹرز نے شرکت کی۔ لوگوں نے ٹریفک، سڑکوں کی کشادگی، منشیات کے کاروبار اور جنگل اسمگلنگ میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی سمیت متعدد مسائل پولیس انتظامیہ کے سامنے رکھے۔

عوام نے بھروسہ دلایا کہ وہ عوامی مسائل کے حل کے لئے پولیس کی معاونت کے لئے ہمیشہ تیار ہیں۔ وہیں ایس ایس پی نے لوگوں کو یقین دلایا کہ پولیس ہر وقت عوام کی مدد کے لئے تیار ہے اور پولیس لوگوں کے مسائل حل کرنے کے لئے ہمیشہ پیش پیش رہے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.