ETV Bharat / state

Jal Shakti inaugurates Water Pipe Line in Kulgam: ’انتظامیہ عوام کو بلا خلل اور صاف پانی مہیا کرانے کا وعدہ بند‘ - جدید پائپ لائن کی افتتاحی تقریب

رمضان مبارک سے قبل ہی مین ٹاؤن کولگام میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی کو یقینی بناتے ہوئے Jal Shakti inaugurates Water Pipe Line in Kulgam محکمہ جل شکتی نے جدید پائپ لائن کا افتتاح کیا۔

کولگام میں محکمہ جل شکتی کی جانب سے جدید پائپ لاین کا افتتاح
Jal Shakti inaugurates Water Pipe Line in Kulgam: ’انتظامیہ عوام کو بلا خلل اور صاف پانی مہیا کرانے کی وعدہ بند‘
author img

By

Published : Apr 1, 2022, 7:22 PM IST

جنوبی کشمیر South Kashmir کے ضلع کولگام میں لوگوں کو 24 گھنٹے پینے کا صاف پانی مہیا کرانے کو یقینی بنائے جانے کے لیے قصبہ میں جدید پائپ لائن کا افتتاح کیا گیا۔ Jal Shakti inaugurates Water Pipe Line in Kulgam انتظامیہ کے مطابق جدید پائپ لائن سے قریب 100 کنبوں کو 24 گھنٹے پینے کا صاف پانی مہیا ہوگا۔ جدید پائپ لائن کی افتتاحی تقریب کے دوران محکمۂ جل شکتی سمیت میونسپل کاؤنسل کولگام کے زعماء سمیت مقامی باشندوں نے بھی شرکت کی۔ Jal Shakti inaugurates Water Pipe Line in Kulgam۔

کولگام میں محکمہ جل شکتی کی جانب سے جدید پائپ لاین کا افتتاح

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے میونسپل کمیٹی کولگام کے چیئرمین نے بتایا کہ ماہ مبارک رمضان سے قبل عوام کو بلا خلل پینے کا صاف پانی مہیا کرانے کو یقینی بنائے جانے کے لیے محکمہ جل شکتی سمیت میونسپل حکام نے دن رات اور مسلسل کام کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ انتظامیہ عوام کو بنیادی ضروریات خصوصا پینے کا صاف پانی مہیا کرانے کی وعدہ بند ہے۔ Water Scarcity Kulgamانہوں نے کہا کہ اس طرح کی مزید پائپ لائنز پر کام جاری ہے اور رواں سیزن مزید ایسے علاقوں کو 24گھنٹے پانی فراہم کیا جائے گا جہاں پینے کے پانی کے حوالے سے لوگ اکثر و بیشتر شکایات کرتے رہتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ انتظامیہ کی جانب سے نہ صر ف24گھنٹے بلکہ صاف و شفاف پانی پہنچانے کی غرض سے خاطر خواہ انتظامات کیے جا رہے ہیں، جن میں بوسیدہ پائپ لائنز کی تجدید و مرمت، پانی کی ٹنکیوں کی صفائی بھی شامل ہے۔ انہوں نے عوام سے پینے کے پانی کے زیاں سے بچنے کی تلقین کی۔ وہیں مقامی باشندوں نے محکمہ جل شکتی سمیت میونسپل حکام کی کاوشوں کی سراہنا کی۔

کولگام میں آج محکمہ جل شکتی کی جانب سے نئی پانی کی لاین شروع ہویی ہے جس کی وجہ سے سو سے زاید گھروں میں صاف شفاف پانی ملے گا مونسپل کونسل کے چیرمین منعیب احمد زرگر نے محکمہ جل شکتی کے ہمراہ آج باضابطہ لاین کا رسم افتتاح کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.