ETV Bharat / state

کولگام : میوہ جات کی کاشتکاری کے لیے درخت تقسیم - Horticulture Department

مرکزی معاونت والی سکیم کے تحت محکمہ ہارٹیکلچر ضلع کولگام میں نئے میوہ جات اور دیگر اقسام کی درخت تقسیم کیے گئے۔

کولگام : میوہ جات کی کاشتکاری کے لیے درخت تقسیم

author img

By

Published : Feb 27, 2020, 6:00 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 6:49 PM IST

محکمہ ہارٹیکلچر ضلع کولگام کی جانب سے آج منی سکریٹریٹ میں کسانوں کے درمیان پودے تقسیم کرنے کی غرض سے ایک تقریب منعقد کی گئی۔

کولگام : میوہ جات کی کاشتکاری کے لیے درخت تقسیم
کولگام : میوہ جات کی کاشتکاری کے لیے درخت تقسیم

تقریب میں مرکزی معاونت اسکیم کے تحت نئے میوہ جات اور دیگر اقسام کے درخت تقسیم کیے گئے۔

اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر ہارٹیکلچر، چیف ہارٹیکلچر آفیسر اور دیگر آفیسران کے علاوہ کسانوں کی خاصی تعداد موجود تھی جنہوں نے محکمہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ایسے درخت لگانے سے نئے میوہ جات پیدا کیے جا سکتے ہیں۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 6:49 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.