ETV Bharat / state

Youth Found Dead in Kulgam: "مقامی نوجوان کے مبینہ قتل کی تحقیقات کی جانی چاہیے"

جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے کٹرا سو علاقے میں جمعرات کی صبح ایک 19 سالہ نوجوان کو پر اسرار حالت میں مردہ پایا Youth Found Dead In Kulgam گیا۔ وہیں آج نوجوان کے اہل خانہ نے اننت ناگ کولگام سڑک پر دھرنا دے کر اس کے مبینہ قتل کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔Family Protest in Kulgam

family-protests-after-youth-found-dead-in-kulgam
مقامی نوجوان کے مبینہ قتل کی تحقیقات کی جانے چاہیے
author img

By

Published : Apr 14, 2022, 10:37 PM IST

کولگام: جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے کٹرا سو علاقے میں جمعرات کی صبح ایک 19 سالہ نوجوان کو پر اسرار حالت میں مردہ پایا گیا۔ ذرائع نے بتایا کہ کولگام کے کٹرا سو علاقے میں ایک نوجوان بدھ کو اپنی گاڑی زیر نمبر JK05D-7923 کو مقامی ندی پر دھونے کے لیے گیا تھا لیکن وہ واپس نہیں لوٹا۔ انہوں نے کہا کہ مذکورہ نوجوان کی لاش جمعرات کی صبح ندی کے کنارے پر پائی گئی۔Youth Found Dead In Kulgam

مقامی نوجوان کے مبینہ قتل کی تحقیقات کی جانے چاہیے

متوفی کی شناخت مرتضیٰ رنگریز ولد شاہین احمد ساکن بونہ گام کولگام کے بطور کی گئی ہے۔ دریں اثنا پولیس نے جائے موقع پر پہنچ کر لاش کو طبی و قانونی لوازمات پورے کرنے کے بعد لواحقین سے سپرد کیا ہے۔ اس درمیاں لواحقین کے اہل خانہ نے آج اننت ناگ کولگام روڈ پر دھرنا دے کر اس مبینہ قتل کی تحقیقات کا مطالبہ کیا Family Protest Against youth death in Kulgam۔

یہ بھی پڑھیں:نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ میں ایک شخص کی موت

احتجاجیوں نے کئی گھنٹوں تک سڑک بند کرکے ٹریفک کی نقل و حرکت میں خلل ڈالا۔ متوفی نوجوان کے لواحقین اور رشتہ داروں نے کہا کہ نوجوان کو قتل کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ گذشتہ روز مقامی کچھ نوجوان مرنے والے نوجوان کو بلانے کے لیے گھر آئے تھے جس کے بعد نوجوان کی لاش آج صبح ندی کے کنارے پر ملی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.