ETV Bharat / state

Chemist Accused of Selling Expired Drugs: ’زائد المعیاد دوائی فروخت کرنے والے کیمسٹ کے خلاف کارروائی کی جائے‘

’’نقلی، غیر معیاری اور زائد المیعاد ادویات فروخت کرنے والے کیمسٹ نہ صرف لوگوں کو دو دو ہاتھوں لوٹ رہے Chemist Accused of Selling Expired Drugsہیں بلکہ غریب اور مفلس عوام کی زندگیوں کے ساتھ کھیل رہے ہیں۔‘‘

’زائد المعیاد دوائی فروخت کرنے والے کیمسٹ کے خلاف کارروائی کی جائے‘

author img

By

Published : Jun 25, 2022, 7:02 PM IST

کولگام: جنوبی کشمیر South kashmirکے ضلع کولگام میں ڈسٹرکٹ اسپتال کے باہر ایک معمر شہری نے احتجاج کرتے ہوئے ’’ڈرگ مافیا‘‘ کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا۔ Elderly Man Staged Protest against Kulgam Chemist محمد ایوب رینہ نامی ایک معمر شہری نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا: ’’نقلی، غیر معیاری اور زائد المیعاد ادویات فروخت کرنے والے کیمسٹ نہ صرف لوگوں کو دو دو ہاتھوں لوٹ رہے ہیں بلکہ غریب اور مفلس عوام کی زندگیوں کے ساتھ کھلواڑ کیا جا رہا ہے۔‘‘

’زائد المعیاد دوائی فروخت کرنے والے کیمسٹ کے خلاف کارروائی کی جائے‘

رینہ نے ایک مقامی کیمسٹ کی دکان کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے میڈیکل افسران سے کارروائی کا مطالبہ کیا۔ Elderly Man Demands actions against Chemist selling Expired Drugsرینہ نے میڈیا نمائندوں کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ ذیابطس کے مریض ہیں اور طبیعت ناساز ہونے کے بعد وہ ضلع اسپتال معائنہ کے لیے پہنچے اور معالجین نے انجیکشن کے بعد دوائی بھی تجویز کی۔ رینہ کے مطابق انہوں نے بازار سے ٹیبلٹ خریدی اور گھر پہنچ کر ایک ٹیبلٹ لی جس کے بعد انکی طبیعت زیادہ بگڑ گئی اور انہوں نے مزید ٹیبلٹ نہیں لی۔

احتجاج کر رہے معمر شہری نے مزید کہا کہ انکی بہو نے ٹیبلیٹ کی تاریخ انتہاء دیکھ کر حیرانگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کیمسٹ نے انہیں زائد المیعاد دوائی فروخت کی ہے۔ Chemist Accused of Selling Expired Drugsرینہ نے ضلع اسپتال کے باہر احتجاج کرتے ہوئے کیمسٹ کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کی۔

مزید پڑھیں: مظفر نگر میں لاکھوں روپے کی ایکسپائرڈ دوائیاں برآمد

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.