ETV Bharat / state

Director Tourism participated in B2V: بیک ٹو ولیج پروگرام میں ناظم سیاحت کی شمولیت - اہربل بیک ٹو ولیج

اہربل میں منعقدہ بیک ٹو ولیج کے دوران ڈائریکٹر ٹورزم نے دعویٰ کیا کہ اہربل کا بنیادی ڈھانچہ مضبوط کرنے کے حوالہ سے ٹھوس اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔ Director Tourism participated in back to Village Programme

aharbal
aharbal
author img

By

Published : Nov 7, 2022, 5:16 PM IST

کولگام: بیک ٹو ولیج پروگرام کے تحت جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں بھی دیگر اضلاع کی تقاریب کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ بیک ٹو ولیج (چہارم) کے تحت اہربل علاقہ میں منعقدہ پروگرام میں ڈائریکٹر ٹورزم، کشمیر سمیت دیگر اعلیٰ افسران نے شرکت کی۔ بیک ٹو ولیج پروگرام کے دوران مختلف علاقوں سے آئے عوامی وفود نے افسران کو اپنے اپنے علاقہ جات کے مسائل سے آگاہ کیا۔ Director Tourism participated in back to Village Programme in Aharbal

بیک ٹو ولیج پروگرام میں ناظم سیاحت کی شمولیت

مقامی باشندوں کی جانب سے کیبل کار کی دیرینہ مانگ کے حوالہ سے ڈائریکٹر ٹورزم فضل الحسیب نے کہا کہ ’’کیبل کار ایک بہت بڑا پروجیکٹ ہے، جسے انتظامیہ کے اعلیٰ افسران کی نوٹس میں لایا جائے گا۔‘‘ بیک ٹو ولیج کے دوران مقامی باشندوں، پی آر آئی ممبران نے بجلی پانی اور سڑک جیسے بنیادی مسائل کے علاوہ اہربل کا بنیادی ڈھانچہ مضبوط کیے جانے کی بھی مانگ کی گئی تاکہ علاقے میں زیادہ سے زیادہ سیاحوں کی آمد ممکن ہو سکے۔ Aharbal Back to Village Programme

ڈائریکٹر ٹورزم نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ’’اہربل کو جاذب نظر بنانے کے لیے محکمہ کوشاں ہیں ہے اور جلد ہی یہاں سرمائی کھیلوں کا افتتاح کیا جائے گا تاکہ یہاں بیرون ریاستوں سے زیادہ سے زیادہ سیاح آئیں۔‘‘

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.