ETV Bharat / state

DHS Jammu visits Banihal Hospital: ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز جموں کا بانہال اسپتال کا دورہ

’’سرینگر - جموں قومی شاہراہ پر واقع ہونے کے سبب سب ضلع اسپتال بانہال کافی اہمیت کا حامل ہے، Director Health Services Jammu visits Sub District Hospital Banihalشعبہ حادثات و ایمرجنسی کو اپگریڈ کرنے کے علاوہ دیگر طبی مشینری کی کمی کو پورا کرنا انتہائی ناگزیر ہے۔‘‘

15432752
15432752
author img

By

Published : May 31, 2022, 1:39 PM IST

ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز جموں نے ضلع رام بن کے سب ڈسٹرکٹ ہسپتال بانہال کا دورہ کیا۔ Director Health Services Jammu Banihal Visitانہوں نے سب ضلع ہسپتال کے مختلف شعبہ جات کا دورہ کرکے انتظامات کا جائزہ لیا۔ ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز نے ڈاکٹرز، نیم طبی عملہ سمیت بیماروں اور تیمارداروں کے ساتھ بھی مختلف مسائل پر گفت و شنید کرکے اسپتال میں مریضوں کو دی جا رہی سہولیات کا جائزہ لیا۔

ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز جموں کا بانہال اسپتال کا دورہ

دورے کے دوران سی ایم او رام بن نے بھی ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز ڈاکٹر سلیم الرحمان کے ہمراہ بانہال ہسپتال کے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کرکے ہسپتال انتظامیہ سے مختلف مسائل پر جواب طلب کیا۔ DHS Jammu visits Banihal Hospitalاس موقع پر مقامی ڈی ڈی سی کونسلر سمیت سیول سوسائٹی ممبران و مقامی باشندوں نے ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز کو اسپتال میں طبی و نیم طبی عملہ کی کمی سے آگاہ کیا۔

مقامی باشندوں نے بتایا کہ سرینگر - جموں قومی شاہراہ پر واقع ہونے کے سبب اسپتال کافی اہمیت کا حامل ہے، Director Health Services Jammu visits Sub District Hospital Banihalانہوں نے کہا کے شعبہ حادثات و ایمرجنسی کو اپگریڈ کرنے کے علاوہ دیگر طبی مشینری کی کمی کو پورا کرنا انتہائی ناگزیر ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.