ETV Bharat / state

CRPF Trooper Dies of Cardiac Arrest: قاضی گنڈ میں سی آر پی اہلکار دل کا دورہ پڑنے سے فوت - سی آر پی اہلکار کی دل کا دورہ پڑنے سے موت

ریاست آسام سے تعلق رکھنے والے سی آر پی ایف اہلکار جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں حرکت قلب بند ہونے سے فوت CRPF Trooper Dies of Cardiac Arrest ہو گئے۔

CRPF Trooper Dies of Cardiac Arrest: قاضی گنڈ میں سی آر پی اہلکار دل کا دورہ پڑنے سے فوت

author img

By

Published : Mar 3, 2022, 7:22 PM IST

کولگام: کولگام ضلع کے قاضی گنڈ علاقہ میں ریاست آسام سے تعلق رکھنے والے ایک سی آر پی اہلکار کی دل کا دورہ پڑنے سے موت CRPF Trooper Dies of Cardiac Arrest واقع ہو گئی۔

پولیس زرائع کے مطابق ویسو، قاضی گنڈ علاقہ میں 46 بٹالین سی آر پی سے وابستہ اسسٹنٹ سب انسپکٹر پھولچند بیلٹ نمبر 913251292 ساکن آسام کو دل کا دورہ پڑنے کے بعد فوری طور اسپتال منتقل کیا گیا جہاں معالجین کے مطابق ہسپتال پہنچانے سے پہلے ہی ان کی موت واقع ہو چکی تھی۔

ضلع پولیس نے سی آر پی ایف اہلکار کے فوت ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ان کے جسد خاکی کو قانونی و طبی لوازمات کے بعد آبائی مقام کے لیے روانہ کیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.