ETV Bharat / state

Artificial Limbs Distributed in Kulgam جسمانی معذور افراد میں مصنوعی اعضاء کی تقسیم - کولگام مصنوعی اعضاء، آلات تقسیم

محکمہ سماجی بہبود نے ALIMCO کے تعاون سے ضلع کولگام میں منعقدہ ایک خصوصی تقریب کے دوران جسمانی طور خاص افراد میں مختلف آلات تقسیم کئے۔ Artificial Limbs Distributed Amoung Specially Abled Persons in Kulgam

جسمانی طور خاص افراد میں مصنوعی اعضاء، آلات تقسیم

author img

By

Published : Dec 22, 2022, 5:25 PM IST

کولگام: محکمہ سماجی بہبود نے ALIMCO کے تعاون سے جنوبی کشمیر کے کولگام میں جسمانی طور خاص افراد کے لیے خصوصی تقریب منعقد کی۔ تقریب کے دوران جسمانی طور خاص افراد میں مصنوعی اعضاء، آلات تقسیم کئے گئے۔ غیر سرکاری تنظیم ALIMCOکے عہدیداروں بتایا کہ مستقبل میں بھی اس طرح کے پروگرامز کا انعقاد جاری رہے گا۔ One Day programme for Specially Abled Persons in Kulgam

جسمانی طور خاص افراد میں مصنوعی اعضاء، آلات تقسیم

اس موقع پر میڈیا نمائندوں کے ساتھ بات کرتے ہوئے ALIMCo سے وابستہ افراد نے کہا کہ جسمانی طور خاص افراد میں وہیل چیئر، آلات سماعت، مصنوعی اعضاء تقسیم کرنے سے قبل ان افراد کی اسکریننگ کی جاتی ہے۔ مصنوعی اعضاء، آلات کی صحیح پیمائش کے بعد آلات کو تیار کیا جاتا ہے جس کے بعد ان کی تقسیم عمل میں لائی جاتی ہے۔

مزید پڑھیں: بڈگام: معذور افراد میں وہیل چیئر، آلات سماعت تقسیم

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.