ETV Bharat / state

Six People Missing Amid Snowfall: بھاری برف باری کے دوران چھ افراد لاپتہ - مارگن ٹاپ اننت ناگ سے پیدل سفر شروع کیا

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ بھاری برف باری کے بیچ چھ افراد نے وارن کشتواڑ جانے کی خاطرمنگل کی شام کو مارگن ٹاپ اننت ناگ سے پیدل سفر شروع کیا۔ انہوں نے کہا کہ مذکورہ افراد نے مارگن ٹاپ پر ہی اپنے گھر والوں کے ساتھ فون پر رابط قائم کیا لیکن تب سے اُن کا کوئی اتہ پتہ نہیں چل سکا۔ Missing Persons were Travelling

بھاری برف باری کے بیچ وارون کشتواڑ کی اور پیدل سفر کرنے والے چھ افراد لاپتہ ہو گئے

author img

By

Published : Feb 24, 2022, 10:02 AM IST

سرینگر: وادی کشمیر میں بھاری برف باری کے بیچ منگل کی شام کو مارگن ٹاپ اننت ناگ سے ہوتے ہوئے وارون کشتواڑ کی طرف سفر کرنے والے چھ افراد لاپتہ ہو گئے ہیں اور اُن کے بارے میں پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران کوئی سراغ نہیں مل پایا ہے۔

معلوم ہوا ہے کہ مذکورہ افراد نے 24 گھنٹے قبل گھر والوں کے ساتھ فون پر بات چیت کی تھی لیکن تب سے اُن کا موبائیل فون بند جا رہا ہے۔Six persons from Kishtwar go missing

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ بھاری برف باری کے بیچ چھ افراد نے وارن کشتواڑ جانے کی خاطرمنگل کی شام کو مارگن ٹاپ اننت ناگ سے پیدل سفر شروع کیا۔

انہوں نے کہا کہ مذکورہ افراد نے مارگن ٹاپ پر ہی اپنے گھر والوں کے ساتھ فون پر رابط قائم کیا لیکن تب سے اُن کا کوئی اتہ پتہ نہیں چل سکا ہے۔ Missing Persons were Travelling

سرکاری ذرائع کے مطابق ڈپٹی کمشنر کشتواڑ، فوج اور پولیس کو اس بارے میں آگاہی فراہم کی گئی ہے۔ اُن کے مطابق مذکورہ چھ افراد وارون کشتواڑ کے ساکن ہیں اور گذشتہ شام انہوں نے اننت ناگ کے مارگن ٹاپ سے کشتواڑ کی اور پیدل سفر شروع کیا تھا۔ Missing Persons were Travelling

یہ بھی پڑھیں:

Tourist guide Missing in Gulmarg: ٹورسٹ گائیڈ گلمرگ میں لاپتہ

ذرائع نے بتایا کہ 19 آر آر نے اگر چہ ریسکو آپریشن شروع کیا تاہم مذکورہ چھ افراد کے بارے میں ابھی تک کوئی سراغ نہیں ملا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.