ETV Bharat / state

Dilapidated Road in Kishtwar: کشتواڑ میں سڑک کی خستہ حالی کے خلاف احتجاج

ضلع کشتواڑ میں واقع سیمنا کالونی میں سڑک کی خستہ حالت کے خلاف مقامی لوگوں نے انتظامیہ کے خلاف احتجاج کر جلد سے جلد مرمت کرنے اور سڑک کو بہتر بنانے کی اپیل کی ہے۔ مقامی لوگوں کے مطابق اس سمت میں کئی بار انتظامیہ کو آگاہ کیا گیا لیکن کوئی توجہ نہیں دی گئی۔ Protest Against Dilapidated Road in Kishtwar

Protest against dilapidated road in Kishtawar

author img

By

Published : Jul 1, 2022, 5:06 PM IST

کشتواڑ: جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ سے چند میٹر کی دوری پر واقع سیمنا کلونی میں سڑک رابطہ بہتر نہیں ہونے کے خلاف مقامی لوگوں نے احتجاج کر انتظامیہ سے اس سمت میں پہل کرنے کی مانگ کی ہے، ساتھ ہی مقامی باشندوں نے متعلقہ محکمے کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔ قابل ذکر ہے کہ مقامی باشندے گذشتہ کئی برسوں سے بس اسٹینڈ سے سیمنہ کالونی رابطہ سڑک کی تعمیر و مرمت کا مطالبہ کر رہے ہیں جس پر انتظامیہ کوئی دھیان نہیں دیتی ہے Protest against dilapidated road in Kishtwar۔

ویڈیو دیکھیے۔

مزید پڑھیں:

احتجاج کر رہے لوگوں نے کہا کہ سیمنا کالونی میں نہ صرف عام لوگ رہتے ہیں بلکہ کشتواڑ کے تمام وی آئی پی بھی رہتے ہیں اور اسی کالونی میں چناب بھون، ڈپٹی کمشنر کشتواڑ، ایس ایس پی کشتواڑ کا کوارٹرس بھی ہیں اور کشتواڑ کے چار پاور پروجیکٹ کے جنرل منیجر اور این ایچ پی سی کالونی ہونے کے باوجود بھی لوگوں کو سڑکوں کی خستہ حالی کا شکار ہونا پڑ رہا ہے۔ لوگوں نے مزید کہا کہ سڑک کی تعمیر و مرمت جلذ از جلد ہونی چاہیے، جس سے عام لوگوں کو پریشانی سے نجات مل سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.