ETV Bharat / state

Kishtwar Police: کشتواڑ پولیس کی جانب سے رات میں گاڑیوں کی چیکنگ

ایس ایچ او کشتواڑ نے ایس ایس پی کشتواڑ کی ہدایت پر رات کو چیکنگ مہم شروع کردی ہے۔

کشتواڑ پولیس کی رات میں گاڑیوں کی چیکنگ
کشتواڑ پولیس کی رات میں گاڑیوں کی چیکنگ
author img

By

Published : Nov 21, 2021, 7:57 PM IST

کشتواڑ پولیس کی جانب سے کشتواڑ میں رات کو چیکنگ مہم شروع کی گئی ہے۔ کشتواڑ قصبہ میں رات کے وقت پولیس سختی سے ناکہ بندی کر رہی ہے۔

کشتواڑ پولیس کی رات میں گاڑیوں کی چیکنگ

اس دوران ایس ایچ او کشتواڑ انسپکٹر عابد بخاری اور دیگر پولیس افسران نے کشتواڑ کے بس اسٹینڈ سے کُلید چوک تک ناکہ لگا کر جگہ جگہ پر رات میں گاڑیوں کی چیکنگ کی۔

ایس ایس پی کشتواڑ کی ہدایت پر پولیس رات کو روزانہ کشتواڑ کے بازار میں ناکہ لگاتے ہیں اس دوران گاڑیوں کی چیکنگ کے ساتھ ساتھ ماسک لگانے کی بھی ہدایت دی جاتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کشتواڑ: عوام کی شکایت پر گاڑیوں کی چیکنگ

وہیں ایس ایچ او کشتواڑ عابد بخاری نے کہا کہ قصبہ کشتواڑ میں چوروں پر بھی شکنجہ کسا جارہا ہے جس کی وجہ سے چوری کی واردات میں کافی کمی آئی ہے۔ اس سلسلے میں کشتواڑ پولیس کا کہنا ہے کہ پولیس ہائی الرٹ پر رہتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.