ETV Bharat / state

Devansh Yadav New DC Kishtwar ڈاکٹر دیونش یادو نے ڈی سی کشتواڑ کا عہدہ سنبھالا - یادو نے ڈی سی کشتواڑ کا عہدہ سنبھالا

ڈاکٹر دیونش یادو ای جی ایم یو ٹی کیڈر کے سال 2016 بیچ کے آئی اے ایس افسر ہیں اور ضلع ترقیاتی کمشنر کشتواڑ کا عہدہ سنبھالنے سے قبل جموں وکشمیر ٹریڈ پروموشن آرگنائزیشن کے منیجنگ ڈائریکٹر کے طور پر خدمات انجام دے رہے تھے۔

ڈاکٹر دیونش یادو نے ڈی سی کشتواڑ کا عہدہ سنبھالا

author img

By

Published : Aug 22, 2022, 5:34 PM IST

کشتواڑ: ڈاکٹر دیونش یادو نے ضلع ترقیاتی کمشنر کشتواڑ کے طور پر اپنے عہدے کا چارج سنبھالا۔ یادو نے ڈی سی کشتواڑ کا عہدہ سنبھالنے کے فوراً بعد ضلع اور سیکٹورل ل افسران کے ساتھ گفتگو کی اور سرکاری کام کاج کے بارے میں رائے حاصل کی۔ انہوں نے لوگوں کی فلاح و بہبود کے لیے انتظامیہ کو مزید فعال بنانے کے لیے تمام افسران سے تعاون کی خواہش ظاہر کی۔Dr Devansh Yadav Takes Charge as DC Kishtwar

ڈاکٹر دیونش یادو نے ڈی سی کشتواڑ کا عہدہ سنبھالا

انہوں نے مختلف محکمہ جات کے افسران کو ہدایت کی کہ وہ آپس میں ہم آہنگی اور تعاون کے ساتھ کام کریں اور عوام کے لیے ہر وقت دستیاب رہیں۔ اس دوران اے ڈی سی کشتواڑ شام لال، اے ڈی سی اندرجیت سنگھ پریہار، جوائنٹ ڈائریکٹر پلاننگ محمد اقبال، اسسٹنٹ کمشنر روینیو ورنجیت سنگھ چاڑک، اسسٹنٹ کمشنر پنچایت ذاکر حسین وانی، اسسٹنٹ کمشنر ڈیولپمنٹ اتول دت شرما، ڈی پی او کشتواڑ سُنیل بھوتیال سمیت دیگر ضلعی و سیکٹرل افسران موجود تھے۔

ڈاکٹر دیونش یادو ای جی ایم یو ٹی کیڈر کے سال 2016 بیچ کے آئی اے ایس افسر ہیں اور ضلع ترقیاتی کمشنر کشتواڑ کا عہدہ سنبھالنے سے قبل جموں وکشمیر ٹریڈ پروموشن آرگنائزیشن کے منیجنگ ڈائریکٹر کے طور پر خدمات انجام دے رہے تھے ساتھ ہی منیجنگ ڈائریکٹر جموں وکشمیر آئی ٹی انفراسٹرکچر اور منیجنگ ڈائریکٹر جے کے آئی لمیٹڈ کا اضافی چارج بھی سنبھال رہے تھے۔ Yadaw Appointed DC Kishtwarڈاکٹر دیونش یادو اروناچل پردیش میں ضلع ترقیاتی کمشنر چانگ لانگ سمیت دیگر اہم عہدوں پر بھی اپنی خدمات انجام دے چکے ہیں۔

مزید پڑھیں: IAS Officers Transferred سول انتظامیہ کے چار افسران کا تبادلہ، ڈی سی اننت ناگ تبدیل

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.