ETV Bharat / state

Court on Kishtwar Custodial Death : ضلع مجسٹریٹ، ایس ایس پی کشتواڑ کو عدالت میں حاضر ہونے کا حکم - کشتواڑ میں زیر حراست ہلاکت کورٹ میں سماعت

ضلع کشتواڑ میں زیر حراست ہلاکت کے معاملے میں وکلاء کی جانب سے عدالت میں درخواست دائر کی گئی Bar Association on Kishtwar Custodial Deathجس کا عدالت نے نوٹس لیتے ہوئے ضلع مجسٹریٹ، ایس ایس پی اور متعلقہ ایس ایچ او کو عدالت میں حاضر ہونے کا نوٹس جاری کیا ہے۔

author img

By

Published : Mar 30, 2022, 9:17 PM IST

پہاڑی ضلع کشتواڑ میں زیر حراست ہلاکت کے معاملے پرنسپل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے ضلع مجسٹریٹکشتواڑ، سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس، اور ایس ایچ او چھاترو کو یکم اپریل عدالت میں حاضر ہونے کی ہدایت جاری کی ہے۔ Court Issues Notice to DM, SSP Kishtwar on Custodial Death عدالت کی جانب سے یہ حکمنامہ 6 مارچ کو ایک شخص کی حراستی موت کی عدالتی تحقیقات کا مطالبہ کرنے والے مقامی وکلاء کی جانب سے دائر کی گئی عرضی کی سماعت کے بعد جاری کیا گیا۔

درخواست گزاروں کے دلائل سننے کے بعد عدالت نے معاملے کا سنجیدہ نوٹس لیتے ہوئے ضلع مجسٹریٹ، ایس ایس پی کشتواڑ اور ایس ایچ او کو عدالت میں حاضر ہونے اور اس ضمن میں اپنے عذرات بیان کرنے کا حکم صادر کیا ہے۔ Court on Kishtwar Custodial Death واضح رہے کہ 6 مارچ کو چھاترو کے علاقہ پارنہ سے تعلق رکھنے والے عبدا للطیف نامی ایک شخص کی پولیس حراست کے دوران موت واقع ہو گئی تھی۔

عبداللطیف کو این ڈی پی ایس ایکٹ کے ایک کیس کے سلسلے میں گرفتار کرنے کے بعد پولیس لاک اپ چھاترو میں رکھا گیا تھا اور وہ عدالتی ریمانڈ پر تھا۔ Custodial Death in Kishtwarحراست کے دوران موت کے فوراً بعد ضلع مجسٹریٹ کشتواڑ اشوک شرما نے مجسٹریل تحقیقات کا حکم دیا اور ایس ڈی ایم مڑواہ کو انکوائری مجسٹریٹ مقرر کیا گیا جنہیں پندررہ روز کے اندر تحقیقات مکمل کرنے کو کہا گیا تھا۔

تین ہفتوں سے بھی زائد عرصہ گزر جانے کے باوجود انکوائری مجسٹریٹ کی جانب سے کوئی بیان سامنے نہیں آیا، وہیں کئی سیاسی و سماجی کارکنان کی جانب سے نے اس واقعے کی عدالتی تحقیقات کا بھی مطالبہ کیا جا رہا تھا۔ Kishtwar Custodial Death اس حوالے سے مقامی وکلاء کی جانب سے عدالت میں درخواست دائر کی گئی جس پر عدالت نے نوٹس لیتے ہوئے ضلع مجسٹریٹ، ایس ایس پی اور متعلقہ ایس ایچ او کو عدالت میں پیش ہونے کا نوٹس جاری کیا ہے۔

ڈسٹرکٹ کورٹ بار ایسوسیشن کی جانب سے اس ضمن میں ایک پریس کانفرنس کا انعقاد Bar Association on Kishtwar Custodial Deathعمل میں لایا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.