ETV Bharat / state

Dilapidated Road kishtwar: کشتواڑ میں سڑک کی خستہ حالت سے عوام پریشان - accidents in kistwar

ضلع کشتوار کے ٹھاکرائی شیو نگر سے سرگواڑی جانے والی سڑک کی خستہ حالاتDilapidated Condition Of Road کی وجہ سے لوگوں کو پریشانی کا سامنا ہے

Dilapidated Road kishtwar
کشتواڑ میں سڑک کی خستہ حالت سے عوام پریشان
author img

By

Published : Nov 27, 2021, 3:00 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع کشتوار کے ٹھاکرائی شیو نگر سے سرگواڑی جانے والی سڑک کی خستہ حالات Dilapidated Condition Of Road کی وجہ سے لوگوں کو پریشانی کا سامنا ہے۔

سڑکوں کی خستہ حالات سے عوام پریشان

مقامی لوگوں کے مطابق ٹھاکرائی کے شیو نگر سے لیکر سرگواڑی تک سڑک کی خستہ حالات ہے اور اس سڑک کو لیکر انجول سرگواڑی تا کیشوان کے لوگوں نے ہزاروں بار متعلقہ محکمہ کو جانکاری دی لیکن نہ جانے کن وجوہات سے اس سڑک پر تارقول کا کام نہیں کیا جا رہا ہے ۔

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ اس سڑک پر گذشتہ سال کئی حادٽات پیش آئے جن میں پچاس سے زاید لوگ ہلاک ہوگئے لیکن اس دوران کشتواڑ کے سیاست دانوں تا ضلع انتظامیہ کشتواڑ نے لوگوں کو یقین دہانی کروائی کی تھی کی کڑیا کیشوان سڑک پر بلیک ٹاپ کیا جائے گا جبکہ چار سال گزر جانے کے باوجود بھی اس سڑک پر بلیک ٹاپ نہیں کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں : No road connectivity: رامبن کا سب ڈویژن گول رابطہ سڑک سے محرم

مقامی لوگوں نے ڈپٹی کمشنر کشتواڑ اشوک شرما سے پُر زور اپیل کی ہے کہ اس سڑک کی مرمت فوری طور پر کی جائے تاکہ علاقے کے لوگوں کو پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.