ETV Bharat / state

Nicotine Replacement Therapy to Help You Quit Tobacco: نیکوٹین ریپلیسمنٹ تھراپی سے تمباکو نوشی کی لعنت سے چھٹکارا ممکن - تمباکو نوشی کے صحت پر مضر اثرات پڑتے ہیں

صحت اللہ تعالیٰ کی جانب سے دی ہوئی سب سے قیمتی شیء ہے جس کی دیکھ بھال ہر ایک پر لازم ہے۔ اگر اس کی دیکھ بھال نہ کی جائے تو انسان مختلف بیماریوں میں مبتلا ہو سکتا ہے، ساتھ ہی انسان کی صحت کو متاثر کرنے والی اشیاء جیسے سگریٹ، بیڑی، گٹکا، تمباکو کے استعمال سے صحت کو نقصان پہنچتا Smoking is harmful to health ہے۔

نیکوٹین ریپلیسمنٹ تھراپی سے تمباکو نوشی کی لعنت سے چھٹکارا ممکن

author img

By

Published : Jan 1, 2022, 10:07 AM IST

کرناٹک کے ضلع یادگیر میں نیشنل تمباکو کنٹرول پروگرام National Tobacco Control Programme کے انچارج نٹراج نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ تمباکو نوشی کے صحت پر مضر اثرات پڑتے ہیں اور یہ لعنت کئی بار جان لیوا بھی ثابت ہوتی ہے۔

نیکوٹین ریپلیسمنٹ تھراپی سے تمباکو نوشی کی لعنت سے چھٹکارا ممکن

انہوں نے کہا کہ محکمہ صحت کی جانب سے اس طرح کی لعنت میں مبتلا لوگوں کے لیے نیکوٹین ریپلیسمنٹ تھراپی Nicotine Replacement Therapy کے تحت تین ماہ کا خصوصی کورس رکھا گیا ہے، جس سے سگریٹ، گٹکا، بیڑی کی لعنت سے چھٹکارا حاصل کیا جاسکتا Help You Quit Tobacco ہے۔

نٹراج نے کہا کہ ضلع یادگیر کے سرکاری ہسپتال میں اس سلسلہ میں ایک خصوصی کاؤنٹر رکھا گیا ہے جہاں بیڑی، سگریٹ، گٹکا استعمال کرنے والے لوگ پروگرام سے استفادہ حاصل کرتے ہوئے جان لیوا لعنت سے چھٹکارا حاصل کر سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:

انہوں نے بتایا کہ محکمہ صحت کی جانب سے سگریٹ، بیڑی، گٹکا، تمباکو کا استعمال کرنے والے لوگوں کا مفت علاج کیا جاتا ہے جب کہ یہ تین ماہ کا کورس ہے۔ علاج سے بری لعنت سے چھٹکارا حاصل کیا جاسکتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.