ETV Bharat / state

Raids on PFI پی ایف آئی کے نام پر مسلمانوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے، ڈاکٹر اصغر چلبل

گلبرگہ ضلع کی مرکزی سیرت کمیٹی کے کارگزار صدر ڈاکٹر اصغر چلبل نے کہا کہ ملک کی متعدد ریاستوں میں پی ایف آئی کے دفاتر پر چھاپہ ماری کی گئی، بے بنیاد الزامات عائد کئے گئے۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ بی جے پی حکومت این آئی اے کے ذریعے پی ایف ائی کو نشانہ بناتے ہوئے مسلم لیڈران اور نوجوان کو گرفتاری کر نے کی سازش رچ رہی ہے۔ government is accused of defaming PFI for no reason

ڈاکٹر اصغر چلبل
ڈاکٹر اصغر چلبل
author img

By

Published : Sep 25, 2022, 10:23 PM IST

گلبرگہ: ریاست کرناٹک گلبرگہ ضلع مرکزی سیرت کمیٹی کے کارگزار صدر ڈاکٹر اصغر چلبل نے کہا کہ گلبرگہ ضلع پی ایف ائی صدر شیخ اعجاز علی اور رکن شاہد نصر نے کئ سماجی خدمات انجام دئے ہیں ۔اس سے گلبرگہ پولیس بھی واقف ہے۔ government is accused of defaming PFI for no reason

ڈاکٹر اصغر چلبل

انہوں نے کے عالمی وبا کورونا وائرس کے دوران ملک بھر میں جب عوام پریشان تھی اس وقت عوام کی مدد کے لئے پی ایف آئی کے ارکان ہی سامنے آئے تھے۔

انہوں نے مزید کہا کہ کورونا وبا سے انتقال ہوئے افراد کی آخری رسومات کی ادائیگی اور گور و کفن کے لئے جب اپنوں نے رخ موڑلیا تو اس وقت بھی پی ایف آئی سے وابستہ لوگ ان کی امداد کے لئے سامنے آئے تھے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ملک کے متعدد ریاستوں میں پی ایف آئی کے دفاتر کو نشانہ بنایاگیا،دفاتر پر چھاپہ ماری کی گئی، بے بنیاد الزامات عائد کئے گئے، انہوں نے الزام عائد کیا کہ بی جے پی حکومت این آئی اے کے ذریعے پی ایف ائی کو نشانہ بنا تے ہوئے مسلم لیڈران اور نوجوان کو گرفتاری کر نے کی سازش رچ رہی ہے ۔

مزید پڑھیں:Dalit Sena Protest in Karnataka پی ایف آئی لیڈران کی گرفتاری کے خلاف دلت سینا کا احتجاج

انہوں نے کہا کہ ملک میں کئ تنظیمیں آرایس ایس، بجرنگ دل، رام سینا سمیت دیگر کئی تنظیمیں ملک میں نفرت کا بازار گرم کررہی ہے،مگر ان کے حلاف کوئی قانونی کاروائی نہیں کی جارہی ہے،صرف ایک طرفہ کارروائی کر تے ہوئے مسلمانوں کو نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.